fbpx
تازہ تر ین :

تنخواہیں /پنشن

حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:13
پشاور(این این آئی) حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تمام صوبائی ملازمین کی ماہ مئی کی تنخواہیں / پنشنز28مئی 2019 کو ایڈوانس میں ادا کرنے ...