تازہ تر ین :

تقاریر پابندی

پاکستان میں بڑا انتشار۔۔ تقاریر پر پابندی کے بعد نواز شریف کا دھماکہ خیز ردعمل ۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟خطرناک انتباہ جاری کر دیا

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  12:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زبان بندی والے دور اب نہیں رہے ،آپ کسی کی زبان بندی نہیں کرا سکتے،غیر مہذب پابندیوں کا نتیجہ اچھا نہیں نکلے گا،یہ صورتحال رہی تو مستقبل میں بڑا انتشار دیکھ رہا ہوں، سابق وزیراعظم نواز شریف کی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو۔ تفصیلات کے ...