fbpx
تازہ تر ین :

تشدد

جلاد چچا نے ظلم کی انتہا کر دی،سگی ماں سے ملاقات کرنے پر 3 بھتیجوں پر وحشیانہ تشدد، الٹا لٹکا کر مارتا رہا،قریب کھڑے شخص تماشہ دیکھتے رہے

  ہفتہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے ایک گاؤں میں ظالم چچا نے معمولی سی بات پر اپنے تین بھتیجوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ یہ شقی القلب شخص بچوں کو الٹا لٹکا کر مارتا رہا۔بات صرف اتنی سی تھی کہ ان معصوم بچوںکی والدہ چند روز قبل ...

ملتان میں انسانیت سوز واقعہ ،آم چوری کا الزام لگا کرنوجوان پر باغ میں ہی درخت سے لٹکا کر بدترین تشدد‎

  جمعہ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2019  |  14:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں بااثر زمیندار نے مبینہ طور پر آموں کی چوری کا الزام لگا کر نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے ملزم اور متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے نواحی گاؤں نانڈھلہ میں ...

زمین پھٹی نہ آسمان گرا! مشتعل ہجوم نے چوری کے شبے میں 14سالہ لڑکے کو تشدد کر کے مارڈالا، قریب کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہے

  اتوار‬‮ 18 اگست‬‮ 2019  |  16:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے بہادرآباد میں مکینوں نے تشدد کرکے کم عمر مبینہ چور کو ہلاک کردیا جبکہ پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او فیروزآباد اورنگزیب خٹک کا کہنا تھا کہ ایک سوسائٹی میں واقع گھر کے افراد کے ...

گلی میں شوہر کے ہاتھوں تشدد کاشکار خاتون کی ویڈیو وائرل ، یہ خاتون اب کس حال میں ہے ؟ افسوسناک صورتحال

  جمعرات‬‮ 15 اگست‬‮ 2019  |  17:08
کراچی (یواین پی)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں شوہر کے تشدد سے زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کو عیدالاضحی کے دوسرے روز شوہر جاوید حسین نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مقتولہ پر شوہر کی جانب سے کیے گئے تشدد کی سی ...

بھارت میں گوشت لے جانے والے مسلمان جوڑے پر ہندوئوں کا بدترین تشدد ،اہلیہ پر تشدد کیلئے بھی اکساتے رہے ، جے شری رام کے نعرے بھی لگوائے

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:58
نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں ملک کی قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کے اعلان کے دوسرے ہی روز مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر گائے کا گوشت لے جانے والے مسلمان جوڑے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔مشتعل ہجوم ...

لکھنؤ میں ہندو انتہا پسندوں کا 2 کشمیریوں پر حملہ، بدترین تشدد، سڑک پر گھسیٹا

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  12:12
لکھنو(آن لائن)بھارت میں رہنے والے کشمیریوں پر انتہا پسندوں نے زندگی تنگ کردی، لاٹھی بردار انتہا پسندوں نے سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر حملہ کردیا۔ہندو انتہا پسندوں نے لکھنؤ کی ایک سڑک پر خشک میوہ جات فروخت کرنے والے دو کشمیریوں پر بدترین تشدد ...

’’نئے پاکستان میں ‘‘صوبائی وزیر کو ایکسائز عملے کی شراب فروخت کرنیکی شکایت لگانا بزرگ شہری کو مہنگاپڑ گیا،وزیر کے جاتے ہی بیہمانہ تشدد، اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  12:55
فیصل آباد (نیوز ڈیسک )’’نئے پاکستان میں ‘‘صوبائی وزیر کو ایکسائز عملے کی شراب فروخت کرنیکی شکایت لگانا بزرگ شہری کو مہنگاپڑ گیا،وزیر کے جاتے ہی بیہمانہ تشدد، تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن حا فظ مختار احمد ستیا نہ نہ روڈ ...

راولپنڈی،میٹروعملے کا مسافر پر تشدد،مسافر کا سر پھٹ گیا،تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  11:35
راولپنڈی(آئی این پی ) میٹروعملے نے لیاقت باغ اسٹیشن پر مسافر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،مسافر کا سر پھٹ گیاتشویش ناک حالت میں سول ہسپتال منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے لیاقت باغمیٹرو اسٹیشن پر میٹروعملے نے مسافر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،مسافر کی سر پھٹ گیا جس کے ...

لیگی ایم پی اے کے قریبی ساتھی نے ظلم کی انتہا کردی،خاتون اور اسکی بیٹی کیساتھ کیا سلوک کیا؟جان کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  14:13
شیخوپورہ (آن لائن ) شیخوپورہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ رحمان گارڈن میں نوا ز لیگ کے ایم پی اے کے قریبی عزیز نے اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ ایک خاتون کے گھر پر دھاوا بول دیا خاتون اور اس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکی ...

دھرنے والوں کی جانب سے اغوا 2پولیس اہلکاربازیاب ہڈیاں توڑ کردونوں کو کہاں پھینکا گیا،افسوسناک انکشاف

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:58
راولپنڈی(سی پی پی ) اسلام آباد کے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا دینے والے مذہبی جماعتوں کے مبینہ ارکان کی جانب سے اغوا کیے گئے دو پولیس اہلکار دھرنا ختم ہونے کے بعد سوہان میں سڑک کے قریب سے مل گئے،دونوں اہلکاروں کو پلاسٹک کی تاروں،ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے ...

کرپشن الزام میں گرفتاری سعودی شہزادے اور اعلیٰ حکام اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں، ایسی خبر کہ جسے پڑھ کر کرپشن کرنے والوں کے دل دہل جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن الزامات میں گرفتاری سعودی شہزادوں اور اعلیٰ حکام پر بدترین تشدد، متعدد ہسپتال داخل، 7شہزادوں سے ایک بار پھر بیعت لے کر رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتاری سعودی شہزادوں اور اعلیٰ حکام پر تفتیش کے دوران بدترین ...

امریکی سپاہی پر تشدد، ایران کو 63 ملین ڈالر کا ہرجانہ

  پیر‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2017  |  13:04
تہران/واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ایک عدالت نے ایرانی نڑاد امریکی فوجی امیر حکمتی کو سنہ 2011ء میں چار سال تک وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے الزام میں ایران پر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام نے ...