fbpx
تازہ تر ین :

ترکی،اپوزیشن

ترکی : اپوزیشن لیڈر پر دھاوے کے بعد وزیر داخلہ کی برطرفی کا مطالبہ

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  12:10
انقرہ(این این آئی)ترکی میں اپوزیشن نے وزیر داخلہ سلیمان صویلو اور انقرہ کے گورنر واصف شاہین کے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ڈیموکریٹک پیپلز پارٹی کے سربراہ کمال قلیچ دار اولو پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاجا سامنے آیا ہے۔ترک اپوزیشن نے یہ ...