fbpx
تازہ تر ین :

ترکی،استنبول،رجب طیب ایردوآن،عمارت

ترکی : استنبول میں عمارت منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  12:30
استنبول(این این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں ایک اپارٹمنٹ عمارت منہدم ہونے سے مرنے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے جبکہ ترک صدر نے کہا ہے کہ حکام کو اس واقعے سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔استنبول کے ایشیائی حصے میں واقع علاقے کارتل میں ایک آٹھ منزلہ بلاک ...