تازہ تر ین :

ترجمان پنجاب حکومت

اوورسیز پاکستانیز کمیشن تحلیل ؟ ترجمان حکومت پنجاب نے زیر گردش خبروں کی حقیقت بتا دی ،اہم اعلان کردیا گیا

  منگل‬‮ 28 اگست‬‮ 2018  |  10:34
لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو تحلیل کرنے کی خبرقطعی بے بنیاد ہے ۔ترجمان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب موجودہ عمارت میں ہی کام جاری رکھے گااور نامز د گورنر چودھری محمد سرور کی تجاویز کو مد نظر ...

شہبازشریف پرتنقید عمران خان کو مہنگی پڑ گئی، ترجمان پنجاب حکومت کا کرارا جواب

  پیر‬‮ 26 مارچ‬‮ 2018  |  22:31
لاہور (پ ر) شہبازشریف کے کارنامے گنوا کر ترجمان حکومت نے عمران خان کو چُپ لگا دی ہے، عمران خان نیازی کی شہبازشریف پر بلاجواز تنقید کے جواب میں ترجمان حکومت نے نیازی کو آئینہ دکھا دیا، ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد اعوان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں عمران خان ...

میٹرو بس راولپنڈی منصوبے میں نام نہاد کرپشن عمران خان کا ایک اور جھوٹ ہے ،ترجمان پنجاب حکومت

  بدھ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2018  |  10:53
لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمدخان نے چیئرمین تحریک انصاف کی شرپسندانہ ٹویٹ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرو بس راولپنڈی پراجیکٹ پر آڈیٹر جنرل کے 4سالہ ابتدائی مشاہدات کی رپورٹ پر پنجاب حکومت کے جوابات بھی تسلیم کئے جاچکے ہیںجبکہ عمران ...

عابد باکسر کے حوالے سے شہبازشریف پرالزامات ،ترجمان پنجاب حکومت نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

  جمعہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2018  |  10:50
لاہور (اے این این) ترجمان حکومت پنجاب ملک محمد احمد خاں نے عابد باکسر کے حوالے سے منسوب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ بیان اور وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف پر بے سروپا الزامات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کا میڈیا ...

زینب کے قاتل عمران کے بینک اکائونٹس سے متعلق دعویٰ جھوٹاثابت، چیف جسٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعودکوطلب کر لیا، معروف اینکر میدان چھوڑ کر فرار،فون بھی بند کر دیا

  جمعہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2018  |  16:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زینب کے قاتل عمران کا کوئی بینک اکائونٹ موجود نہیں، نجی ٹی وی کے اینکر کا دعویٰ جھوٹا نکلا، زینب کے قاتل عمران کا کوئی بینک اکائونٹ کسی کمرشل بینک میں موجود نہیں، سٹیٹ بینک نے رپورٹ پنجاب حکومت کو دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و ...

زینب قتل پر قصور شہر میں پھوٹ پڑنے والے پرتشدد ہنگاموں کے پیچھے کون نکلا، کس سیاسی جماعت نے دوسرے شہر سےبندے لا کر لیگی رہنمائوں کے گھر نذر آتش کروائے، دھماکہ خیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 25 جنوری‬‮ 2018  |  11:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور ہنگاموں کیلئے بندے باہر سے لائے گئے، پیپلزپارٹی نے پرتشدد مظاہروں میں اہم کردار ادا کیا، ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سنگین الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام’’آج کامران ...

رانا ثنا کیوں خاموش رہنے کا کہتے رہے،شہباز شریف نے مائیک کیوں بند کیا؟زینب کے والد ایسا کیا کہنا چاہتے تھے کہ جس سے پنجاب حکومت خوفزدہ تھی، سب کچھ سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 25 جنوری‬‮ 2018  |  10:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے پریس کانفرنس کے دوران زینب کے والد کا مائیک کیوں بند کیا،رانا ثنا کیوں خاموش رہنے کی تلقین کرتے رہے؟وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے شہباز شریف کی جانب سے ...

بڑا بریک تھرو،زینب قتل میں اہم پیش رفت، عنقریب اہم اعلان متوقع، قاتل سیریل کلر نکلا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  11:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر رانا مشہود ترجمان پنجاب حکومت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ ننھی زینب کے قاتل کے حوالے سے بڑا بریک تھرو عنقریب متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زینب کے قتل کے شبے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8کے ...

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں میر ظفر اللہ جمالی اور ریاض حسین پیرزادہ کی شرکت کی بے بنیاد اور حقائق کے برعکس خبریں نشر اور شائع کیں:ترجمان پنجاب حکومت

  جمعرات‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2017  |  5:00
لاہور (آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت نے کہاہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے اوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی عیادت کی اوروزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب کے لئے نیک خواہشات ...

نواز شریف کی ریلی میں سیکورٹی اور سہولیات کی فراہمی،پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 8 اگست‬‮ 2017  |  17:19
لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیمرز کے ساتھ بلٹ پروف گاڑی فراہم کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ریلی میں لاکھوں ...

ملک کے مستقل وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے, ترجمان پنجاب حکومت

  جمعرات‬‮ 3 اگست‬‮ 2017  |  12:16
لاہور(آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ابھی تک پارٹی کا فیصلہ 45 روز بعد شہبازشریف کو وزیراعظم بنانا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اگرمیاں نوازشریف سمجھیں گے کہ شہبازشریف کو بطور وزیراعظم آنا چاہیے تو پھر دو رائے نہیں ہوگیتاہم اس حوالے سے مری میں ...

عمران خان کے دس ارب کے دعوے کے جواب میں ترجمان پنجاب حکومت کا پنجابی میں معنی خیز جواب

  بدھ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2017  |  21:19
لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے عمران خان کے -10ارب روپے والے بیان پراپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ملک محمد احمد خان نے کہا کہ عمران خان نے یہ جھوٹ بول کر اپنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔اس طرح کے بیانات کے لئے ...