تازہ تر ین :

تاج محل

بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  12:30
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی وارننگ کے بعد بھارتی سرکار کی جانب سے مشہور تاریخی عمارت تاج محل کی حفاظت کا سو سالہ منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ حکومتی منصوبے کے مطابق تاج محل کی مخدوش ہوتی عمارت کی بحالی کے ...

سانحہ بابری مسجد کے بعد ایک اور افسوسناک واقعہ ، ہندو انتہا پسندوں کا تاج محل پر حملہ ، توڑ پھوڑ،بسائی گیٹ اکھاڑ پھینکا، شدید نعرے باری،مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:40
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشدکے ایک گروہ کی جانب سے مغل حکمران شاہجہاں کے تعمیر کردہ شاہکار تاج محل کا مغربی دروازہ تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ انتہا پسندوں کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ آرکیالوجیکل سروے انڈیا (اے ایس آئی)کی جانب ...

انتہا پسند مودی حکومت نے تاج محل کی کیا حالت کر دی؟ مسلم دور حکومت کی شاندار عمارت سے متعلق بھارت سے تشویشناک خبرآگئی

  منگل‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی عدالتِ عظمیٰ نے کہا ہے کہ سترہویں صدی کی یاد گار تاج محل کا رنگ پیلا پڑ گیا ہے اور بعض حصوں کا رنگ بھورا اور سبز ہوتا جا رہا ہے، حکومت اس مسئلے کے حل کے لیے بیرونی ماہرین کی مدد حاصل کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ...

راتوں رات تاج محل تہس نہس،ہر طرف تباہی کے مناظر،جانتے ہیں یہ سب کیسے ہوا؟

  جمعرات‬‮ 12 اپریل‬‮ 2018  |  12:45
نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے شہرآگرہ میں گزشتہ شب تیزآندھی کے باعث تاج محل کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 130کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلنے والی آندھی سے جنوبی میناراورشاہی دروازے متاثر ہوئے ہیں۔آندھی کے سبب تاج محل جنوبی دروازے کامینارگرگیاجبکہ چھوٹاسفیدگنبدبھی متاثر ہوا ہے۔تاج محل کے مرکزی دروازہ ...

بھارتی سپریم کورٹ کا تاج محل سے متعلق ایسا حیران کن اعلان کہ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  17:42
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تاج محل ہم سب کا ہے، اسے 20 یا 25 سال نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے ، آنے والی نسلوں کے لئے اس کی حفاظت کی جائے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے تاج محل کی حفاظت ...

’’تاج محل کو کسی بھی وقت بم سے اُڑایا جا سکتا ہے‘‘

  جمعہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:00
لکھنو(آئی این پی ) آگرہ کے تاج محل پر ہونیوالا تنازع شدت اختیار کر گیا سماجوادی پارٹی کے سینیئر لیڈر اعظم خان نے کہا کہ تاج محل کو بھی بابری مسجد کی طرح کسی بھی وقت بم سے اڑایا جا سکتا ہے، تاج محل کیخلاف بھی بابری مسجد جیساماحول بنانے ...

’’ورفعنا لک ذکرک ‘‘‎

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  5:54
بھارت کے شہر آگرہ میں قائم تاج محل ساری دنیا میں محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے جو دراصل مغل بادشاہ شاہجہاں کی بیوی ممتاز کا مقبرہ ہے جو اس کے شوہر نے اس کی یاد اور محبت میں تعمیر کروایا تھا اور جس کی تعمیر کے بعد شاہجہاں کے ...

تاج محل ۔۔۔ہندو مندر؟ بھارتی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 31 اگست‬‮ 2017  |  10:42
نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت نے تاج محل کو ہندو مندر ہونے والے دعوے کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کی رپورٹ کے مطابق ہندوؤں کو تاریخی یادگار کے احاطے میں عبادت کی اجازت دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران آگرہ کی عدالت نے تاج ...

’’تاج محل مندر نہیں بلکہ اسلامی تاریخی عمارت ہے‘‘ بھارت نے پہلی بار کیا بڑا اعتراف کر لیا؟ اہم انکشاف

  اتوار‬‮ 27 اگست‬‮ 2017  |  12:21
آگرہ(صباح نیوز)بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے تاج محل مندر نہیں مقبرہ ہے۔ بھارتی ہندو مسلمانوں کیساتھ ساتھ ا سلا می تاریخی عمارات کے پیچھے بھی پڑے ہیں اور ان پر قبضہ کرنے پر تلے ہیں۔ اس سلسلے میں بابری مسجد کو شہید کرنے کے ...

بھارتی حکمرانوں کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، تاج محل کو لاوارث چھوڑ دیا گیا

  اتوار‬‮ 16 جولائی‬‮ 2017  |  13:46
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی حکمرانوں کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، تاج محل کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، یوگی ادیتیا ناتھ کی حکومت نے ثقافتی وراثت کے نام سے 20 ارب روپے کے فنڈ جاری کر دیے لیکن اس میں تاج محل کے لیے کوئی حصہ نہیں رکھا ...