اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی، کارکنوں اور عام عوام کی کثیر تعداد شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں پہنچ گئی، تحریک انصاف کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنیوالے تحریک انصاف کے وفد کو دھکے پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز ...