تازہ تر ین :

بینک اکاؤنٹس سیل

ایفیڈرین کیس ٗ موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  14:50
اسلام آباد(این این آئی) ایفیڈرین کوٹا کیس میں سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل کردیئے گئے۔اسلام آباد کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفیڈرین کوٹا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی درخواست پر ...