fbpx
تازہ تر ین :

بینکوں کی ہیلپ لائنیں

بینکوں کی ہیلپ لائنیں غیر محفوظ ،فراڈیوں اورلٹیروں کالوٹنے کا ایک نیا اور انوکھا انداز ،متعدد اکاؤنٹ خالی ہوگئے،عوام ششدر

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  23:36
جہلم(آن لائن) سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی بینکوں کی ہیلپ لائنیں صارفین کے لیے غیر محفوظ ہوگئیں ۔ فراڈیوں اور لٹیروں نے لوٹنے کا ایک نیا ،انوکھا اور محفوظ طریقہ کار اپنا لیا۔تفصیلات کے مطابق دوروز قبل ڈی پی او آفس جہلم میں ایک شکایت آئی کہ ...