تازہ تر ین :

بیرون ملک اثاثے

موبائل کارڈ زٹیکس کٹوتی معاملے کے بعد چیف جسٹس کا ایک اور بڑا فیصلہ پاکستان کی دولت لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں اور اثاثے بنانے والوں پر بجلیاں گرادیں، دھماکہ خیز حکم جاری

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  15:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کے بیرون ملک اکائونٹس اور اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت، پاکستانیوں کے جتنے بھی غیر قانونی اکائونٹس اور اثاثے ہیں وہ واپس لے کر آئیں،چیف جسٹس نے پاکستانیوں کے غیر قانونی اکائونٹس اور اثاثوں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے بیرون ...