تازہ تر ین :

بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ جسٹر

ایٹمی میدان میں بھی امریکہ بھارت کی مدد کیلئے کھل کرسامنے آگیا،چند ہی دنوں میں ٹرمپ کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟تشویشناک انکشافات،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  22:29
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ جسٹر نے کہا ہے کہ واشنگٹن نیوکلیر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے نئی دہلی کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ نئی دہلی میں بھارت امریکہ تعلقات پر اپنی ...