تازہ تر ین :

بھارتی کسان

بھارت کی عدالت کا انوکھا فیصلہ کسان نے مقدمے میں ایسی چیز جیت لی جو اس پہلے دنیا میں کس نے نہ سنی نہ دیکھی ہو گی

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
نئی دہلی ( آن لائن) بھارت میں کسان نے ریلوے کو دی گئی زمین کے عوض معاوضہ نہ ملنے کے مقدمہ میں ٹرین جیت لی ، عدالت نے محکمہ ریلوے کو ایکسپریس ٹرین کسان کے حوالے کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی بھارتی ...