تازہ تر ین :

بھارتی کرکٹ ٹیم

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:50
ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔بھارتی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار نہیں ہیں۔کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ایک ...

جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد بھارت نے آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  11:40
دبئی(این این آئی) جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں شکست دینے کے بعد بھارت نے آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔بھارت نے 6 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز میں 1-4 کی فیصلہ ...

بھارت نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  11:30
کیپ ٹائون (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقہ کو اس کی اپنی سرزمین کو دوطرفہ سیریز میں شکست دے دی۔بھارت نے پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے چھ ون ڈے میچز کی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو 73 ...

بھارت نے آسٹریلیا کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  13:24
نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح کی بدولت انگلینڈ اور آسٹریلیا کی مسلسل ٹیسٹ سیریز میں فتوحات کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔بھارت نے سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی جو اس کی مسلسل نویں سیریز میں ...

پاکستان سے شکست استعفے کی وجہ نہیں بلکہ ۔۔۔! بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑاکردیا

  بدھ‬‮ 21 جون‬‮ 2017  |  19:17
نئی دہلی ( این این آئی) انیل کمبلے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اپنے استعفے کی وجہ قرار دیدیا ۔انڈیا میڈیا کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انیل کمبلے کا کہنا تھاکہ ویرات کوہلی کو شروع سے ہی میرے کوچنگ سٹائل سے پرابلم تھی، ...

بھارتی 10 کھلاڑیوں نے انیل کمبلے کو دوبارہ ہیڈ کوچ کی ذمہ داری دینے کی مخالفت کردی

  جمعرات‬‮ 8 جون‬‮ 2017  |  14:40

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے 10 کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ انیل کمبلے کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ کم سے کم 10 کھلاڑیوں نے انیل کمبلے کو دوبارہ ہیڈ کوچ کی ذمہ داری دینے کی مخالفت کردی ہے، ...

کرکٹ میں بھارت کے پاکستان سے آگے نکلنے کی اصل وجہ کیا ہے؟سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے واضح کردیا

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2017  |  18:49
برمنگھم(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ کی بگڑتی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کو اپنی ڈومیسٹک کرکٹ ٹھیک کرنا ہوگی ۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے بعد گفتگو کرتے ہو ئے سارو گنگولی ...

پاکستان کا خوف ہے یا ۔۔۔؟ بھارتی کرکٹ ٹیم نے میچ سے پہلے ہی کیا بیان دیدیا ؟

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
ممبئی(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے چیمپیئنز ٹرافی کو ورلڈ کپ سے زیادہ مشکل مقابلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ایونٹ میں بھارتی ٹیم کو اپنے ٹائٹل کے دفاع کیلئے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔بھارت نے 2013 میں مہندرا سنگھ ...

بھارتی کرکٹ ٹیم کوآسڑیلیاکےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بڑا دھچکا،اہم ترین کھلاڑی انجری کاشکار

  جمعرات‬‮ 16 مارچ‬‮ 2017  |  22:03
رانچی(این این آئی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔میچ کے 40 ویں اوور میں پیٹر ہینڈز کومب نے رویندرا جدیجا کی گیند کو مڈ آن پر کھیلا، ویرات کوہلی دوڑتے ہوئے ...

شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے کیا کام شروع کردیا ؟ جان کر چونک اٹھیں گے

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  15:07
نئی دہلی(آن لائن) آسٹریلیا کے ہاتھوں پونے میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم نے کوہ پیمائی شروع کردی۔کپتان ویرات کوہلی اپنے ساتھی کھلاڑیوں ایشون، اجنکیا راہنے، امیش یادیو اور رویندرا جدیجا کے ہمراہ ویسٹرن گھاٹس گئے جہاں پہاڑوں کو سر کرنے کی کوشش کی اور اس دوران کھینچی گئیتصاویر ...

گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر،بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ وہ ہوگیاجس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا

  اتوار‬‮ 26 فروری‬‮ 2017  |  0:22
پونے(این این آئی)ٹیسٹ کی عالمی نمبر ون بھارت کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 رنز کی عبرتناک شکست سے دیدی مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کا تیسرے روز ہی فیصلہ ہو گیا۔ آسٹریلیا نے کپتان سٹیون سمتھ کی ...

بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان مہندرا سنگھ دھونی نے قیادت چھوڑ دی

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2017  |  22:15
نئی دہلی (مانیرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان مہندرا سنگھ دھونی نے قیادت چھوڑ دی، انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز ان کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی نے 30 دسمبر کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرڈ منٹ لے لی ...