تازہ تر ین :

بھارتی مریض

ڈاکٹر ایک مریض کا آپریشن کر رہے تھے کہ اچانک پیٹ سے ایسی چیز نکل آئی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

  اتوار‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2017  |  14:25
بھوپال(این این آئی)مریضوں کے پیٹ سے کیلیں ، سکے ، قینچی ، تولیہ اور اس قسم کی دیگر اشیاء کے برآمد ہونے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں مگر مدھیہ پردیش میں ایک مریض کے پیٹ سے اسٹیل کا گلاس برآمد ہوا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز 55سالہ شخص ...