تازہ تر ین :

بھارت، موبائل فون فیکٹری،افتتاح

دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون فیکٹری کا بھارت میں افتتاح

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  14:30
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والی کمپنی ہے، جو دنیا بھر میں اپنے آپریشنز کو توسیع دینا چاہتی ہے۔ اس مقصد کے لیے جنوبی کورین کمپنی نے بھارتی شہر نوئیڈا میں دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون تیار کرنے والی فیکٹری ...