تازہ تر ین :

بھارت،ہوائی رکشے

بھارت میں ہوائی رکشے چلائے جائیں گے

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  15:40
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھتی ہوئی آبادی اور شدید ٹریفک کے پیش نظر بھارت میں ڈراون ٹیکنالوجی کی مدد سے ہوائی رکشے چلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں رکشے ہوا میں اڑتے ہوئے مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائیں گے۔تاحال ہوا میںاڑنے والے رکشوں کی تصاویر ...