fbpx
تازہ تر ین :

بڑھتی عمر،جسم جوان،طبی تحقیق

بڑھتی عمر کے باوجود جسم کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2018  |  10:50
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر بڑھنے کے ساتھ بڑھاپا طاری ہونا قدرتی عمل ہے مگر ایک عادت کو اپنا کر جسمانی تنزلی کو طویل عرصے تک روک سکتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برمنگھم یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کو ...