تازہ تر ین :

بڑاجہاز

دنیا کے سب سے بڑے جہاز نے اپنی پہلی پروازکامیابی سے مکمل کر لی

  اتوار‬‮ 14 اپریل‬‮ 2019  |  12:55
نیویارک(این این آئی)جہاز کے پروں کے درمیان فاصلے کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے جہاز نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سافٹ وئیر کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن کی 2011 میں قائم کی گئی سٹراٹولانچ نامیکمپنی کا بنایا ہوا ...