تازہ تر ین :

بوہرہ برادری

کل نہ پرسوں،پاکستان میں آج ہی عید منائے جانے کا انکشاف عید کوئی پختون برادری نہیں منارہی بلکہ۔۔۔تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  11:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بوہری برادری آج پورے مذہبی جوش و خروش سے عیدالفطر منارہی ہے۔پوری دنیا بھر میں آباد بوہری برادری قدیم مصری کلینڈر کے مطابق مذہبی تہوار مناتی ہے اس لیے  پوری دنیا میں ایک ساتھ اورایک ہی دن ان کے مذہبی تہوار کے اجتماعات منعقد ہوتے ہیں ۔پاکستان اور ...