تازہ تر ین :

بلڈ ٹیسٹ

بلڈ ٹیسٹ سے کسی فرد کی موت کی پیشگوئی ممکن؟

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  11:05
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بلڈ ٹیسٹ کا ایسا طریقہ کار تیار کیا ہے جس کے ذریعے پیشگوئی کی جاسکتی ہے کہ کسی فرد کی کتنی زندگی باقی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا کی یالے یونیورسٹی کے محققین نے کیا ہے۔ تحقیق میں محققین کا اصرار ...