ملک کی 28 سالہ تاریخ میں حکومت کے شاہانہ اخراجات سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف

9  مئی‬‮  2021

ملک کی 28 سالہ تاریخ میں حکومت کے شاہانہ اخراجات سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے 25 سال اس لئے جدوجہد کی کہ ہرپاکستانی کو پونے دولاکھ روپے کے حکومتی قرضے کے بوجھ تلے دبا سکیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading ملک کی 28 سالہ تاریخ میں حکومت کے شاہانہ اخراجات سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف

آٹھ روپے فی یونٹ پر بجلی کا بل پھاڑدینے والے عمران خان 21 روپے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرکے اپنی کارکردگی کے گن گارہے ہیں، بلاول کی حکومت پر کڑی تنقید

26  اپریل‬‮  2021

آٹھ روپے فی یونٹ پر بجلی کا بل پھاڑدینے والے عمران خان 21 روپے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرکے اپنی کارکردگی کے گن گارہے ہیں، بلاول کی حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے عوام اپنے بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں کے ذریعے عمران خان کی آئی ایم ایف ڈیل میں نااہلی کا خمیازہ بھگت… Continue 23reading آٹھ روپے فی یونٹ پر بجلی کا بل پھاڑدینے والے عمران خان 21 روپے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرکے اپنی کارکردگی کے گن گارہے ہیں، بلاول کی حکومت پر کڑی تنقید

پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے

4  اپریل‬‮  2021

پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری انداز میں تحریک کیسے چلانی ہے، یہ صرف ہم جانتے ہیں۔ جلسوں اور ٹرینوں میں کٹھ پتلی حکومت کو للکارا، اسی تسلسل کو لے کر پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے،پیپلزپارٹی جماعت اتحادیوں سے مل… Continue 23reading پنجاب حکومت گراتے تو وفاق کے سلیکٹڈ خود ہی بھاگ جاتے

تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل سے ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیا

4  اپریل‬‮  2021

تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل سے ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیا

نوڈیرو (آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل کے نتیجے میں ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیاہے اور ہمیں پاکستان کے عوام کے لیے ووٹ کی آزادی کو بحال کرتے ہوئے انہیں معاشی آزادی بھی فراہم کرنی ہے۔نوڈیرو میں ذوالفقار علی… Continue 23reading تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل سے ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیا

کیا پاکستان میں کبھی کوئی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟

3  اپریل‬‮  2021

کیا پاکستان میں کبھی کوئی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟

خیرپور(این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صرف ہماری پارٹی ہی پی ٹی آئی کی مخالفت کررہی ہے، باقی دوست اپوزیشن سے اپوزیشن میں مصروف ہیں، صورتحال کا فائدہ عمران خان کو پہنچ رہا ہے، آئندہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے رابطے رکھیں گے۔میرے کارکنوں کے کچھ پی ڈی… Continue 23reading کیا پاکستان میں کبھی کوئی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟

عمران خان کی حکومت کواب کوئی نہیں بچا سکتا، ہمت ہے تو پیسے لینے والوں کو جماعت سے نکالیں،بلاول بھٹو نے چیلنج دے دیا

4  مارچ‬‮  2021

عمران خان کی حکومت کواب کوئی نہیں بچا سکتا، ہمت ہے تو پیسے لینے والوں کو جماعت سے نکالیں،بلاول بھٹو نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد(ا ٓن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا،اب ہم بتائیں گے کے عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا، مجھے ایک ایک ووٹ اور ایم این اے کا پتا ہے جو بیٹھے عمران خان کے ساتھ اور دل ہمارے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کواب کوئی نہیں بچا سکتا، ہمت ہے تو پیسے لینے والوں کو جماعت سے نکالیں،بلاول بھٹو نے چیلنج دے دیا

حکومتی ارکان اسمبلی کے پیپلز پارٹی سے رابطے، تہلکہ خیز دعویٰ

27  فروری‬‮  2021

حکومتی ارکان اسمبلی کے پیپلز پارٹی سے رابطے، تہلکہ خیز دعویٰ

کوہاٹ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل ارکانِ اسمبلی ہم سے رابطے میں ہیں، حفیظ شیخ کو کامیاب کرانا مہنگائی میں اضافہ اور آئی ایم ایف کے غلامی کے مترادف ہے،سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہو گا، جس کے لیے عوام تیاری کریں،… Continue 23reading حکومتی ارکان اسمبلی کے پیپلز پارٹی سے رابطے، تہلکہ خیز دعویٰ

یہ پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے

16  جنوری‬‮  2021

یہ پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتوں کی تشکیل میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کا خاتمہ چاہتے ہیں،حکومت کے اے ٹی ایمزسینیٹ الیکشن ہائی جیک کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،شوآف ہینڈ یا اوپن بیلیٹ کا معاملہ عدالت نہیں پارلیمان… Continue 23reading یہ پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے

اپوزیشن جماعتوں نےمسلسل فوج کو تضحیک کا نشانہ بنایا، مولانا فضل الرحمان ، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز سے پاک فوج سے معافی مانگنے کا مطالبہ

11  جنوری‬‮  2021

اپوزیشن جماعتوں نےمسلسل فوج کو تضحیک کا نشانہ بنایا، مولانا فضل الرحمان ، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز سے پاک فوج سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پی ڈی ایم اور جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اورپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےپاکستانی قوم اور بالخصوص افواج پاکستان سے معافی مانگنے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نےمسلسل فوج کو تضحیک کا نشانہ بنایا، مولانا فضل الرحمان ، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز سے پاک فوج سے معافی مانگنے کا مطالبہ