تازہ تر ین :

بلال سعید

’’اللہ جب ہدایت دیدے ‘‘ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار نے گلوکاری چھوڑ دی

  اتوار‬‮ 2 اپریل‬‮ 2017  |  11:20
لاہور (این این آئی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ اپنے پیغام میں معروف سنگر بلال سعید کا کہنا تھا کہ فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور ان کا فیصلہ یہ ہے کہ سنگنگ کو خیرباد کہہ دیا جائے۔ بلال سعید نے اپنے فنی ...

پاکستان کے معروف گلوکار ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  16:01
لاہور(آن لائن)پاکستان نے معروف گلوکار بلال سعید عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔بلال سعید نے عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دی رکھی تھی اور آج ہونے والی سماعت کے دوران ضمانت کے خارج ہونے پر بلال سعید ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے رفو چکر ہوگئے۔ گلوکار پر ...

معروف پاکستانی گلوکار نے اپنی ہی والدہ کے ساتھ ہاتھ کر دیا کتنے کروڑ روپے لوٹ لئے؟ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا!!

  بدھ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2016  |  15:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار بلال سعید کی والدہ نے اپنے ہی بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بلال سعید کی والدہ نے اپنے بیٹے کیخلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ بلال سعید نے گھر میں سے ...

معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2016  |  14:02
لاہور(آئی این پی)معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ۔ ’’ دو نمبر ‘‘گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار بلال سعید جب دو نمبری کے مقدمے میں عدالت پیش ہوئے تو نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کردیااور خو ب دھلائی کی۔ معروف ...