روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے کس ملک سے جہاز برما روانہ؟

6  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے کس ملک سے جہاز برما روانہ؟

روم(آئی این پی) بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحیرہ روم میں مالٹا کی امدادی تنظیم مائیگرنٹ آفشور ایڈ اسٹیشن (ایم او اے ایس) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا بحری جہاز… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے کس ملک سے جہاز برما روانہ؟

ترک صدررجب طیب اردوان کا آنگ سانگ سوچی کو ٹیلی فون!! ترک صدر نے ایسا کیا کہا کہ فوراََ سوچی نے عالمی امداد کی اجازت دیدی

6  ستمبر‬‮  2017

ترک صدررجب طیب اردوان کا آنگ سانگ سوچی کو ٹیلی فون!! ترک صدر نے ایسا کیا کہا کہ فوراََ سوچی نے عالمی امداد کی اجازت دیدی

انقرہ(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی کوٹیلی فون کرکے روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کی مذمت اور میانمار میں سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ سوچی نے عالمی امداد کی اجازت دیدی جس کے بعد ترک صدر نے ایک ہزار ٹن امداد بھیجنے… Continue 23reading ترک صدررجب طیب اردوان کا آنگ سانگ سوچی کو ٹیلی فون!! ترک صدر نے ایسا کیا کہا کہ فوراََ سوچی نے عالمی امداد کی اجازت دیدی

ترکی کا برما کے روہنگیا مسلمانوں کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

6  ستمبر‬‮  2017

ترکی کا برما کے روہنگیا مسلمانوں کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

انطالیہ(این این آئی) ترکی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتیوں کی مذمت کرتے ہوئے بنگلا دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے اپنی سرحد کھولے جو بھی اخراجات ہوں گے وہ ترکی ادا کرے گا۔ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوغلو نے ترکی کے صوبے انطالیہ میں… Continue 23reading ترکی کا برما کے روہنگیا مسلمانوں کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

’’روہنگیا مسلمانوں پر تشدد‘‘ کس مسلمان ملک کی اہم ترین شخصیت برما پہنچ گئی؟

6  ستمبر‬‮  2017

’’روہنگیا مسلمانوں پر تشدد‘‘ کس مسلمان ملک کی اہم ترین شخصیت برما پہنچ گئی؟

ینگون (آئی این پی )انڈونیشیا کے وزیر خارجہ رٹنو مارسوڈی برما کی لیڈر آنگ سان سوچی اور ملک کے فوجی کمانڈر اور قومی سلامتی کے مشیر کیساتھ ملاقاتوں اور راکھین ریاست میں جاری بحران پر گفتگو کیلئے میانمار پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کے حق میں مظاہرے کے لیے سیکڑوں مظاہرین… Continue 23reading ’’روہنگیا مسلمانوں پر تشدد‘‘ کس مسلمان ملک کی اہم ترین شخصیت برما پہنچ گئی؟

’’میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی‘‘ اسمبلی میں بڑا اقدام اٹھالیا گیا

5  ستمبر‬‮  2017

’’میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی‘‘ اسمبلی میں بڑا اقدام اٹھالیا گیا

لاہور ( این این آئی)میانمار کی حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں 2مذمتی قراردادیں جمع کروا دی گئیں ۔اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ برما میں آنگ سان سوچی نے فوج کے ساتھ… Continue 23reading ’’میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی‘‘ اسمبلی میں بڑا اقدام اٹھالیا گیا

30 ہزار برمی مسلمان کہاں پھنس گئے؟ خوراک، پانی اور سب کچھ ختم ہو گیا

5  ستمبر‬‮  2017

30 ہزار برمی مسلمان کہاں پھنس گئے؟ خوراک، پانی اور سب کچھ ختم ہو گیا

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) برما (میانمار) حکومت نے روہنگیا مسلمانوں تک پہنچنے والی اقوام متحدہ کی امداد کو روک دیا، 1 لاکھ کے قریب مسلمان بنگلہ دیش کی سرحد پار کرگئے جب کہ 30 ہزار مسلمان بنگلہ دیشی سرحد کے قریب میانمار کی پہاڑوں میں پھنس گئے۔تفصیلات کے مطابق برما کی ریاست رخائن میں 25 اگست سے… Continue 23reading 30 ہزار برمی مسلمان کہاں پھنس گئے؟ خوراک، پانی اور سب کچھ ختم ہو گیا

’’بھارت نے مسلمانوں کو اپنے ملک سےنکالنے کا فیصلہ کر لیا‘‘

18  اگست‬‮  2017

’’بھارت نے مسلمانوں کو اپنے ملک سےنکالنے کا فیصلہ کر لیا‘‘

نئی دہلی (آئی این پی ) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر نہ کرے، بھارت کاروہنگیا مسلمانوں کو نکالنے کا فیصلہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دسیوں ہزار پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں… Continue 23reading ’’بھارت نے مسلمانوں کو اپنے ملک سےنکالنے کا فیصلہ کر لیا‘‘

’’مظلوم مسلمانوں کی سنی گئی‘‘ ایک اورنئے اسلامی ملک کا قیام

18  جولائی  2017

’’مظلوم مسلمانوں کی سنی گئی‘‘ ایک اورنئے اسلامی ملک کا قیام

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ ملک کے شورش زدہ جنوبی حصے میں مسلم آبادی کے لیے خود مختار علاقہ ملکی دستور کی روشنی میں قائم کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسی علاقے میں فلپائنی فوج کو مسلمان عسکریت پسندوں کی یورش کا سامنا ہے۔منڈاناوکے علاقے میں… Continue 23reading ’’مظلوم مسلمانوں کی سنی گئی‘‘ ایک اورنئے اسلامی ملک کا قیام

برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت کرنے والوں پر خدا کا عذاب ، لاشوں کے انبار لگ گئے!!

18  اپریل‬‮  2017

برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت کرنے والوں پر خدا کا عذاب ، لاشوں کے انبار لگ گئے!!

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی داستانیں رقم کرنے والے برما( میانمار) پر اللہ کا عذاب، لاشوں کے انبار لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق میانمار کے دارالحکومت ینگون میں واٹر فیسٹول کے دوران مختلف واقعات میں 285 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے۔ میانمار میں چار روزہ واٹر فیسٹول… Continue 23reading برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت کرنے والوں پر خدا کا عذاب ، لاشوں کے انبار لگ گئے!!