تازہ تر ین :

برما

بھارت میں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی سے رابطے؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا

  منگل‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2017  |  10:36
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ یہاں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی اور جہادی تنظیموں سے رابطے میں ہیں، یہ مہاجرین ہمارے لیے خطرہ ہیں سپریم کورٹ روہنگیا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دے۔یہ بات بھارتی حکومت کی جانب ...

برما کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں کیا گھنائونا کھیل کھیلا جا رہا ہے، المناک داستان سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2017  |  12:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی افغانستان ، پاکستان ، برما میں مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی کسی سے اب ڈھکی چھپی نہیں رہی۔بھارتی افواج کا مکروہ چہرہ اور خود بھارت کے اندر اس کی انسانیت سوز سرگرمیوں کا بھانڈا آسام ، ناگا لینڈ، منی پور میں بھی پھوٹ چکا ہے جہاں خواتین ...

’’روہنگیا مسلمان برما میں کیا ، کیا نہیں کر سکتے؟‘‘ وہ جان بچانے کیلئے کہاں چھپےہوئے ہیں؟

  جمعرات‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2017  |  10:30
ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک)برمی مسلمانوں پر میانمار فوج کے مظالم تاحال جاری ہیں، عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی مسلمانوں کو قربانی کرنے میں بے انتہا مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے ایک جانور کے عوض ہزاروں روپے ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔تفصیلات کے مطابق میانمارمیں موت کارقص اب بھی جاری ہے،مختلف ...

’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  13:47
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے برمی مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کے بحران پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا ہے،عالمی برادری کی جانب سے میانمار حکومت کیخلاف دبائو بڑھ رہا ہے تاہم چین نےروہنگیا مسلمانوں کے خلاف ...

سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

  پیر‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2017  |  14:51
ڈھاکہ (آئی این پی) میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے ،یہ افراد بنگلہ دیش میں داخل ہونے کیلئے آرہے تھے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی سرحدی فوج نے کہا ہے کہ میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے ...

روہنگیا مسلمانوں کے بنگلہ دیش میں قائم مہاجر کیمپ میں اشتعال

  اتوار‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2017  |  16:47
ڈھاکہ(این این آئی)میانمار میں ظلم و تشدد سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش کی سرحد میں کیمپوں میں موجود روہنگیا مسلمان غذائی ضروریات اور دیگر بنیادی ضروریات کی کمی پرمشتعل ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی سرحد میں قائم مہاجر کیمپوں میں موجود افراد میں پانی اور خوراک کے لیے تصادم ...

’’سعودی عرب بازی لے گیا‘‘ برما کے روہنگیا مسلمانوں کا سب سے بڑا مدد گار نکلا

  اتوار‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2017  |  10:37
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا میڈیا سینٹر کے ڈائریکٹر صلاح عبدالشکور نے سعودی عرب کو روہنگیا مسلمانوں کا سب سے بڑا مددگار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے گذشتہ چند سالوں میں لاکھوں کی تعداد میں برما کے روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دی گئی ۔عرب میڈیا کے ...

برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم!! آخر کارپاکستان بھی میدان میں کود پڑا

  جمعہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2017  |  11:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میانمار میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف کھل کر میدان میں آ گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے برما کی حکمران آنگ سان سوچی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ...

’’خالی مذمت سے کام نہیں ہوگا، برمی مسلمانوں کو بچانا ہوگا‘‘ مفتی منیب الرحمن میدان میں آ گئے، اہم اعلان کر دیا!!

  جمعرات‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2017  |  17:03
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستانی حکومت برما میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو روکنے کیلئےموثر کردار ادا کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقجماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ نعیم الرحمان کی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی ...

روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے کس ملک سے جہاز برما روانہ؟

  بدھ‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2017  |  16:03
روم(آئی این پی) بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحیرہ روم میں مالٹا کی امدادی تنظیم مائیگرنٹ آفشور ایڈ اسٹیشن (ایم او اے ایس) نے اعلان کیا ہےکہ ...