تازہ تر ین :

برطانیہ کی کاؤنٹی کیمبرج

برطانیہ کی کاؤنٹی کیمبرج میں بھارتی نژاد برطانوی طالبِ علم کو باحجاب مسلم خاتون کا دفاع کرنا مہنگا پڑ گیا، افسوسناک واقعہ

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  20:41
کیمبرج (این این آئی) برطانیہ کی کاؤنٹی کیمبرج میں بھارتی نژاد برطانوی طالبِ علم کو باحجاب مسلم خاتون کا دفاع کرنے پر نسل پرستوں کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ریکیش ایڈوانی پر برطانوی نسل پرستوں ...