تازہ تر ین :

برطانوی پارلیمنٹ،روبوٹ

برطانوی پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ روبوٹ بطور گواہ پیش ہوگا

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  10:00
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ میں روبوٹ بطور گواہ پیش ہوگا۔ ایوانِ زریں کی ایجوکیشن کمیٹی نے میڈل سیکس یونیورسٹی سے پیپر دی روبوٹ کو الگے ہفتے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔کمیٹی کے ارکان روبوٹ سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس، فورتھ انڈسٹریلانقلاب اور روبوٹکس کے بارے میں سوالات کریں ...