تازہ تر ین :

برازیل

برازیل کے 200 سال قدیم نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی

  پیر‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2018  |  11:50
ریوڈی جنیرو(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل کے معروف شہر ریو دی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ۔عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے آگ بجھانے والا عملہ پوری کوشش کر رہا ہے۔ اس عجائب گھر میں موجود قدیم نوادرات ...

دنیا کا ایک ایسا علاقہ جہاں بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد تھی اور جب 12سال بعد بچے کی پیدائش ہوئی تو شہریوں نےایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:30
ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے ایک دور افتادہ جزیرے پر 12 سال کے بعد کسی بچے کی پیدائش پر جشن منایا جا رہا ہے۔اس جزیرے پر بچہ پیدا کرنے پر پابندیاں تھیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق فرنینڈو ڈی نورونہا جزیرہ برازیل کے معروف شہر نیٹال سے 370 کلو میٹر کے ...

چار ماہ قبل مردہ قراردی گئی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش،حیرت انگیز تاریخ رقم ہوگئی

  ہفتہ‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2017  |  8:49
برازیلیا (این این آئی)دماغی طور پر ایک مردہ خاتون کو 123 دن تک مشینوں کے ذریعے زندہ رکھا گیا جس کے بعد اس نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔جنوبی برازیل سے تعلق رکھنے والی اکیس سالہ حاملہ خاتون فرینکلین ڈی سلوا گزشتہ سال اکتوبر میں فالج کا شکار ہوئیں اور ...

سگے بھائی کی لاش قبر سے نکال کرسڑکوں پر گھومنے والا شخص گرفتار،ایسا کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:20
برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیافانی ہے اوراس میں ہرانسان نے موت کاذائقہ چکھناہے لیکن آپ کویہ جان کرحیرانگی ہوگی کہ برازیل کے ایک شہری کابڑابھائی مرگیااوراس دفنادیاگیالیکن اس برازیل کے اس شہری جس کانام ایلڈر لینڈز روزا ہے اس نے بھائی کی لاش کوقبرسے واپس نکال لیا۔ایک معروف ویب سائیٹ کے مطابق ایلڈر لینڈز ...

”وفاداری کی نئی مثال قائم “ مالک کی وفات پر گھوڑے نے ایسا کیا کام کیا کہ دیکھنے والے روپڑے

  پیر‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2017  |  9:06
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس دنیا میں سب سے مشکل کام وہ غم برداشت کرنا ہے جو اس دنیا کو چھوڑ دینے والے اپنے پیچھے ان لوگوں کو دے جاتے ہیں جنہیں عمر بھر اپنے بچھڑ جانے والے پیاروںکی جدائی برداشت کرنی ہوتی ہے۔ یہ جذبہ صرف انسانوں میں ہی ...

’’میرے محل میں بھوت ہیں ‘‘ برازیل کے صدر نے محل چھوڑ دیا ۔۔۔ انہیں جنات کس طرح ستا رہے تھے ؟ 

  اتوار‬‮ 12 مارچ‬‮ 2017  |  16:09
برازیلیا (این این آئی) برازیل کے صدر نے سرکاری محل خالی کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلی صدر مائیکل مشیل تیمر نے درالحکومت برازیلیا میں واقع اپنی رہائشگاہ خالی کردی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس گھر سے انہیں عجیب سا احساس ہوتا تھا اور راتوں ...

’’کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فضیلت حاصل نہیں ‘‘

  منگل‬‮ 21 فروری‬‮ 2017  |  12:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کس قدر خوبصورت دین ہے جو کہتا ہے کہ کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فضیلت نہیں ۔ کوئی گورا کسی کالے پر اور کوئی کالا کسی گورے پر برتر نہیں ہاں مگر برتری حاصل ہے تو صرف تقویٰ کی ...

برازیل میں پولیس کی ہڑتال،لوٹ مارعام ،جنسی زیادتی کے واقعات ،درجنوں گاڑیوں کوآگ لگاد ی گئی

  پیر‬‮ 6 فروری‬‮ 2017  |  22:59
برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میں پولیس کی ہڑتال کے بعد قتل عام ،لوٹ ماراورجنسی زیادتی کے واقعات جاری ہیں اورپولیس کی ہڑتال کے باعث لیٹرں نے کئی دکانوں اوردرجنوں گاڑیوں کوبھی لوٹ لیاہے جبکہ شہری اتنے غیرمحفوظ ہوگئے ہیں کہ ان کوراستے میں لوٹ کرقتل کیاجارہاہے ۔معروف جریدے میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق فضامیں بھی تشدد کی بوآرہی ...

’’میں کیسے محفوظ رہا؟‘‘برازیلین فٹبال ٹیم سمیت تباہ ہونے والے طیارے کے بچ جانے والے شخص نے حیران کن وجہ بتا دی!!!

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2016  |  10:46
بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں گزشتہ دنوں برازیلی فٹ بال ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں کھلاڑیوں، صحافیوں اور عملے کے اراکین سمیت71افراد جاں بحق ہوئے۔ اس حادثے میں زندہ بچ جانے والوں میں عملے کے دو ارکان بھی شامل تھے۔ انہوں نے ...