تازہ تر ین :

بحرہند،خسرہ،وباء،ہلاکتیں

بحرہند کی جزیرہ ریاست مڈغاسکر میں خسرے کی وبا سے1200افرادہلاک

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  12:20
انٹیاناناریو(این این آئی )بحر ہند کی جزیرہ ریاست مڈغاسکر کو خسرے کی شدید وبا کا سامنا ہے۔ اب تک اس وبا کے پھیلنے سے ہونے والی اموات بارہ سو سے تجاوز کر چکی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ہزاروںبچوں کو ...