تازہ تر ین :

بجٹ

آآئندہ مالی سال کیلئے پنجاب کا 23 سو ارب 57 کروڑ کا بجٹ پیش کردیا گیا، عوام کو خوشخبری سنادی گئی

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  17:36
لاہور( آن لائن ) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال20۔2019ء کا بجٹ پیش کردیا ہے، بجٹ کا کل حجم23 سو ارب 57 کروڑ رکھا گیا ہے،صوبائی وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کیا، بجٹ میں 350ارب غیرترقیاتی اور 1717ارب ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ ...

حکومت نے بجٹ میں کس چیز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  15:05
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے شدید تنقید کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم کے استعمال پر کاربن ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ مین پیٹرولیم پر کاربن ٹیکس ...

اپوزیشن کے تمام حربے ناکام ہو گئے ، وزیراعظم پرسکون عمران خان کا بجٹ تقریر کے دوران مسلسل تسبیح پڑھنا توجہ کا مرکزبن گیا

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  17:28
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا پہلا مالی سال بجٹ 20-2019ء کا پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا۔ تحریک انصاف کے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اپنی حکومت کی جانب سےپہلا سالانہ ...

بجٹ بھی پیش ہو گیا ، گرفتاریاں بھی ہو گئیں۔۔۔ وزیراعظم عمران خان ہر دبائو سے آزاد ، ملک کو لوٹنے والوں کیخلاف اب کیا ہو گا ؟ اعلان کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  16:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ 0 1سال میں ملک پر24 ہزار ارب روپے کا قرضہ چڑھنے کی تحقیقات اپنی نگرانی میں اعلی اختیاراتی انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا ہے کمیشن میں آئی ایس آئی ، ایف آئی اے،ایف بی آر ، نیب ،ایس ...

کفایت شعاری مہم کے ذریعے 40 ارب بچانے پر غور شروع،کن چیزوں پر پابندیاں لگائیں جائینگی؟سرکاری ملازمین سرپکڑ کر بیٹھ گئے

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  10:24
اسلام آباد (این این آئی) بجٹ میں کفایت شعاری مہم کے ذریعے 40 ارب  بچانے پر غور۔ذرائع کے مطابق بیورو کریسی کی تنخواہیں بھی نہ بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ صدر اور وزیراعظم کیلئے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ ...

مالی سال2019-20ء،پاکستان میں فی کس آمدنی کتنے ڈالر رہے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:03
کراچی (این این آئی) بجٹ میں سی پیک منصوبوں کیلئے بھاری رقم مختص کئے جانے کی اطلاعات،مالی سال2019-20ء میں فی کس آمدنی1500ڈالر رہنے کی پیش گوئی،سعودی عرب سے ادھار خام تیل ملنے اور حکومت کے دیگر اقدامات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی ...

بجٹ سے قبل حکومت کیلئے نئی مشکل ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے متعلق بڑی خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:00
اسلام آباد (این این آئی) بجٹ سے قبل حکومت کیلئے نئی مشکل ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں مشیر خزانہ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر د ی گئی ۔ جمعہ کو درخواست گزار کی جانب سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو فوری کام سے روکنے کی استدعا کی گئی ...

گیس ،بجلی ، الیکٹرانکس اشیا، چینی ،پرنٹ اور فوم مہنگے ہی نہیں مہنگے ترین ،حکومت نے آئی ایم ایف کوبجٹ میں 750 ارب کے ٹیکس لگانے کا ورکنگ پلان پیش کردیا

  جمعرات‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:33
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کو اگلے بجٹ میں 750 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا ورکنگ پلان پیش کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ آئندہ مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ میں چینی پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھائی جائیگی۔ ذرائع ...

بجٹ کب پیش کیاجائے گا؟ حکومت نے تاریخ کا فیصلہ کرلیا،آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر بھاری ٹیکسوں کا نفاذ

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:25
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے چوبیس مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں بجٹ کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کی حکمت عملی بھی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ عید کے بعد منظور کرایا جائیگا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ...

عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا پڑے گا وگرنہ ۔۔ سابق الیکشن کمشنر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  14:30
اسلام آباد (مانیٹرن گڈیسک )سابق الیکشن کمشنر کنور دلشاد کا نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ کے پی کے کیوجہ سے وزیراعظم وفاق میں بیٹھ کردونوں صوبوں پر حکومت کر رہے ہیں۔عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ ...

آئندہ بجٹ آئی ایم ایف معاہدہ کے تحت بننے کا انکشاف تشویشناک ہے : چیئرمین پاکستان انٹرپرنیورزفورم

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  14:20
لاہور(این این آئی)پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے چیئرمین آصف خان نے سابق وزیر خزانہ اسدعمر کی طرف سے اس انکشاف کہ آئندہ بجٹ آئی ایم ایف معاہدہ کے تحت بنے گا پر تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد عمر کے وزارت خزانہ کے قلمدان کے دوران آئی ایم ...

رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

  بدھ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2019  |  12:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروبار کے استحکام، درآمدات، زراعت اور صنعتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت آج منی بجٹ پیش کرے گی ، منی بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ کے لیے پیکج کا اعلان متوقع ہے، پرتعیش اشیاء کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابقحکومت کی ...