تازہ تر ین :

بجلی بریک ڈائون

اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، بلوچستان،جی بی، آزادکشمیر کے متعدد شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون، حیران کن وجہ سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 3 جنوری‬‮ 2019  |  12:33
اسلام آباد/کشمور/لاہور/کوئٹہ (نیوز ڈیسک )شدید دھند کے باعث گڈو تھرمل پاور ہائوس کے تین یونٹ ٹرپ کرجانے کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے تھرمل پاور گڈوہائوس کے 747 میگاواٹ کے تین یونٹ ...

نیواسلام آباد ائیر پورٹ اندھیرے میں ڈوب گیا،ہسپتالوں میں آپریشنز روک دئیے گئے ،سرکاری دفاتر میں موم بتیاں ،ٹارچ جلا کر کام، قومی اسمبلی میں سولر سسٹم نے کام کرنا چھوڑ دیا،پنجاب اسمبلی میں ’’نواز شریف ، شہباز شریف جواب دو ، بجلی کا حساب دو ‘‘ کے نعرے

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:27
اسلام آباد ،لاہور،راولپنڈی(آن لائن)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی حکومت کے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق دعوے ہوا ہوگئے رمضان المبارک سے صرف ایک روز قبل ہی نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبے بجلی سے محروم ہوگئے۔ لاہور، ملتان، بہاولپور سمیت پنجاب ...

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون بجلی کب بحال ہو گی؟عوام کو آگاہ کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تربیلا، منگلا اور دیگر پاور پلانٹس میں فنی خرابی کے باعث ملک میں ایک بجلی کا بریک ڈاؤن،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،، پنجاب،، خیبرپختونخوا ہ اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ،چند گھنٹوں میں صورتحال بہتر ہو جائے گی ، وفاقی وزیر توانائی ...