تازہ تر ین :

بانجھ پن

بانجھ پن سے بچانے میں مددگار آسان طریقہ

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  10:10
اسپین (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل بانجھ پن ایک سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے اور بیشتر جوڑے اس کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہتے ہیں، خصوصاً مردوں میں یہ مسئلہ زیادہ بڑھ رہا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے بچنا بہت آسان ہے اور بس ایک عام چیز ...

وہ عام عادتیں جو مردوں کو بانجھ پن سے بچائیں

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر مردوں کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ ہورہا ہے۔ ...

پاکستان میں بانجھ پن خطرناک اضافہ،طبی ماہرین نے وجہ بتادی

  ہفتہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2017  |  23:59
کراچی(نیوزڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں بانجھ پن ایک سنجیدہ مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ ملک میں 15 سے 20فیصد جوڑے بانجھ پن کا شکار ہیں۔ ایسے بانجھ پن جوڑوں میں سے 40 فیصد مردوں، 30فیصد عورتوں اور 30فیصد کیسز میں مرد اور عورت دونوں میں خرابی ہوتی ہے۔ ...

بانجھ بنانے والی ایسی چیز جسے تقریباََ ہر پاکستانی مرد روزانہ استعمال کرتا ہے۔۔ماہرین صحت نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل نوجوان لڑکے خود کو باڈی سپرے سے معطر کئے رکھتے ہیں اگرچہ بعض صورتوں میں یہ ایک جائز ضرورت ہے مگر آپ یہ جان کر دنگ رہ جائیں گے کہ باڈی سپرے کا استعمال مردوں کے لئے نہایت خطرناک ہے کیونکہ یہ انہیںبانجھ پن میں مبتلاءکر ...