تازہ تر ین :

باقر نجفی کمیشن رپورٹ، ترجمان پنجاب حکومت

ملک احمد خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن کی انکوائری رپورٹ کو نامکمل قرار دیدیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  12:15
لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن کی انکوائری رپورٹ کو نامکمل قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں ملک احمد خان نے کہا کہ رپورٹ میں اصل حقائق کو شامل نہیں کیا گیا جبکہ مذکورہ رپورٹ بظاہر کسی اور کی تفتیش ...