تازہ تر ین :

باقر نجفی انکوائری ٹربیونل رپورٹ

سیاسی اتحاد،آصف زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے وفد کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات،حکومت کے خلاف بڑا اعلان کردیاگیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  22:36
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی ۔جس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس علی باقر نجفی انکوائری ٹربیونل رپورٹ کی رپورٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال ...