تازہ تر ین :

باریک شیشہ

چین نے انتہائی ضرب برداشت کرنے والاکاغذ جتنا باریک شیشہ تیار کرلیا، کتنی بلندی سے اگر لوہے کی گیند کو بھی اس پر پھینک دیا جائے تو یہ ٹوٹتا نہیں؟جان کر دنگ رہ جائینگے

  ہفتہ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:27
بیجنگ(آئی این پی)گزشتہ ماہ چین کی ٹرمپ انٹرنیشنل انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سی ٹی آئی ای سی) نے دنیا کا باریک ترین فلوٹ شیشہ تیار کیا یہ شیشہ اگرچے کاغذ جتنا پتلا ہے انتہائی مضبوط ہے۔ یہ ایک میٹر کی بلندی سے گرنے والے 55گرام فولادی بال کے گرنے کی ضرب ...