تازہ تر ین :

ایپل،بچے

ایپل بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے فیچربنانے میں مصروف

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  16:42
امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے سرمائے کاروں کے پر زور مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی ایسے فیچر تیار کرنے میں مصروف ہے، جن کی مدد سے بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے میں مدد ملے گی۔ کمپنی کے مطابق وہ ایسے فیچر ...