تازہ تر ین :

ایون فیلڈ ریفرنس

سپریم کورٹ فیصلے میں کہیں نہیںہے کہ ۔۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےبڑا سرپرائز دیدیا، نواز شریف سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو ابتک کی سب سےبڑی خوشخبری سنا دی، ساری شکایتیں اور شکوےہی ختم کر ڈالے

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  11:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے اور اسی دوران گزشتہ روز نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنا وکالت نامہ واپس لینے کیلئے عدالت میں درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ...

’’قطری خط جعلی ثابت، نواز شریف گلف سٹیل کے مالک‘‘ احتساب عدالت سے دھماکہ خیز خبر آگئی، مریم نواز بھی بری طرح پھنس گئیں

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  13:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں آج ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ احتساب عدالت میں نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کا حتمی دلائل دئیے۔ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی کا کہنا تھا کہ نو از شریف گلف اسٹیل ملز کے مالک ہیں جبکہ قطری ...

ایوان فیلڈ ریفرنس۔۔کیپٹن صفدر نے احتساب عدالت میں بازی ہی پلٹ کر رکھ دی جے آئی ٹی جو ثبوتوں کے پلندے بناتی رہی وہ چند ہی منٹوں میںنواز شریف کے داماد نے ردی بنا ڈالے، ایسے حقائق سامنے لے آئے کہ جے آئی ٹی کو لینے کے دینے پڑ گئے

  بدھ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:39
اسلام آباد(آئی این پی) احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے دوسرے روز بھی اپنا بیان ریکارڈ کروا یا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کا ایون فیلڈ سے دور دور تک کوئی تعلق ...

سابق وزیراعظم نے ’’مجھے کیوں نکالا ‘‘کا خود ہی جواب دے دیا مشرف کے دوسرے مارشل لا کو پارلیمنٹ کی توثیق دلانے کا پیغام زرداری لیکر آئے، خفیہ ادارے کے افسر کا پیغام پہنچایا گیاکہ مستعفی ہو جائو یا پھر۔۔ نواز شریف بہت کچھ سامنے لے آئے، دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالے

  بدھ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کا جواب دیتے ہوئے دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالے، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقسابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھا دیا گیا اور دھمکی نما مشورہ دیا گیا ...

زیادہ دیر تک پڑھتا رہوں تو گلے میں مسئلہ ہو جاتا ہے، نواز شریف نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروانے سے معذرت کی تو نیب پراسیکیوٹر نے ایسی بات کہہ دی کہ سابق وزیراعظم نے فوراََ اپنا بیان پڑھنا شروع کر دیا

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ ...

”میرے پاس عمران خان کےساتھ اس آدمی کی تصویر موجود ہیں“نوازشریف نے نیا ہنگامہ برپا کردیا

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس سماعت، نواز شریف کا بیان قلمبند ، سابق وزیراعظم نے پانامہ کیس فیصلے اور جے آئی ٹی کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دیدیا، جے آئی ٹی ارکان کی سیاسی وابستگی کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق آج نیب عدالت اسلام ...

’’آخری چانس ہے۔۔۔‘‘ احتساب عدالت نے نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:25
اسلام آباد(آئی این پی ) ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرا عظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر)صفدر کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے ،عدالت نے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی۔ جمعہ کو اسلام آباد کی ...

”زرداری صاحب کہتے ہیں کہ میاں صاحب کو 30 سال کا حساب دینا ہوگا“ صحافی کے سوال پر نواز شریف نے کیا کہہ ڈالا، حیران کن اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کیلئے پیش ہوئے مگر میڈیا سے گفتگو کئے بغیر ہی واپس لوٹ گئے، کمرہ عدالت میں بھی نواز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بھی دلچسپی نہیں دکھائی اور بہت کم بات کی۔ ...

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو آخری موقع دیدیا گیا

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت، نواز شریف اور مریم نواز کے بیانات قلمبند نہ کئے جا سکے، سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آج ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت نواز ...

ایون فیلڈ ریفرنس،فیصلے کی گھڑی آگئی،دھماکہ خیز اعلان

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:43
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزم ریفرنس میں وکیل صفائی خواجہ حارث کی جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پر جرح 21 مئی تک ملتوی کردی گئی ٗ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ملزمان کا بیان جمعہ کو ریکارڈ کیا جائے گا۔ اسلام ...

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:24
اسلام آباد(سی پی پی )احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزمان کا بیان قلمبند کرنے کا آغاز کر دیا۔ مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کا بیان بدھ کو ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں ...

ایون فیلڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل، نیلسن اور نیسکول کے بے نامی دار مالک کون ہیں؟ بالآخر حقیقت سامنے آ ہی گئی، برطانوی حکومت نے کیا بتایا؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2018  |  18:59
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس اب آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ عمران ڈوگر جو کہ تفتیشی افسر ہیں نے اپنے بیان میں کہا کہ نیلسن اور نیسکول کے بے نامی دار مالک نواز شریف ہیں، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے خط کے جواب میں برطانوی حکام نے شریف ...