تازہ تر ین :

ایمنسٹی انٹرنیشنل

آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  12:40
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ''ایمنسٹی انٹرنیشنل'' نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کی گئی اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں منظور کردہ فیصلے کو جرات مندانہ اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔ایمنسٹی نے کہا ہے ...

نگران حکومت کی کوئی رٹ نہیں، اصل اختیارات کس کے پاس ہیں؟ تحریک انصاف کو کامیاب کرانے کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے؟زلفی بخاری کا معاملہ ثبوت ہے کہ۔۔عالمی ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

  جمعہ‬‮ 15 جون‬‮ 2018  |  15:40
اسلام آباد (آئی این پی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں جولائی میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل انسانی حقوق کے علمبرداروں، فعال کارکنوں، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے دیگر افراد کی پکڑ دھکڑ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے فوری طور ...

پاکستان میں انسانی حقوق کے محافظوں کو ڈیجیٹل خطرات لاحق کس طرح نشانہ بنایا جانے لگا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:56
اسلا م آ با د(آن لائن) حقو ق انسا نی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کے محافظوں کو بھی خطرات لاحق ہونے لگے اور باقاعدہ ڈیجیٹل حملوں کی مہم کے ذریعے انہیں نشانہ بنایا جانے لگا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی چار ماہ کی ...

بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  12:20
نئی دلی(این این آئی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کو انسانی حقوق کی ہر قسم کی خلاف ورزیوں پرجواب دہی سے استثنیٰ حاصل ہے اور مظاہرین پر پیلٹ گن جیسے مہلک ہتھیاروں کا استعمال مسلسل جاری ہے ...

دنیا بھر میں گزشتہ 11ماہ کے دوران خودکش حملے ، بم دھماکوں ،لینڈ سلائیڈنگ،ٹریفک حادثات سمیت دیگر حادثات کی رپورٹ اقوام ِ متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شائع کردی

  بدھ‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:00
مظفرآباد (این این آئی )دنیا بھر میں گزشتہ 11ماہ کے دوران خودکش حملے ، بم دھماکوں ،لینڈ سلائیڈنگ،ٹریفک حادثات سمیت دیگر حادثات کی رپورٹ اقوام ِ متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شائع کردی ،11ماہ کے دوران خودکش حملے اور دھماکوں میں 1238افراد ہلاکجبکہ 15سو زخمی ہوئے ،سات ہزار ...

افغان مہاجرین کی یورپ سے جبری واپسی غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

  جمعہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:56
نیویارک(این این آئی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ یورپی ممالک سے ’غیر قانونی طور پر زبردستی واپس بھیجے گئے‘ پناہ کے مسترد شدہ افغان درخواست گزاروں کو جنگ زدہ ملک افغانستان میں تشدد، اغوا اور قتل جیسے خطرات کا سامنا ہے۔یورپی ممالک سے ’غیر قانونی طور پر زبردستی واپس بھیجے گئے‘ ...

روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  13:32
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کیلیے بھارتی فوج کو ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر سیکورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں وحشیانہ مظالم کرکے روہنگیا مسلمانوں ...

مودی کی ایماءپر مشہور بھارتی صحافی کا قتل ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

  جمعرات‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2017  |  19:35
اسلام آباد(آئی این پی) اقوام متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے بھارت میں حکومتی ایماء پر بھارتی صحافی گوری لنگیشن کا قتل بھارتی حکومت او رجمہوریت پر شدید طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی گزشتہ دس روز سے ...

پاکستان کیخلاف خفیہ جنگ کا آغازہوگیا،بھارت ،اسرائیل اور افغانستان ایک ہوگئے،ایمنسٹی انٹرنیشنل کے تشویشناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2017  |  23:13
اسلام آباد (آئی این پی ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ اور عالمی عدالتِ انصاف افغانستان میں بھارت کے 65قونصل خانوں کو ختم کرکے جنوبی ایشیاء میں دہشتگردی کے نیٹ ورک کا خاتمہ کرسکتے ہیں ، بھارت جنوبی ایشیاء کا امن خراب کرنے کیلئے نچلی ذات ...

خلیجی ممالک کا حیرت انگیز عمل،پہلے قطر کے راستے بند کئے پھر ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خوفناک انتباہ کردیا

  پیر‬‮ 12 جون‬‮ 2017  |  0:07
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطری خاندانوں کیلئے ہاٹ لائن کے قیام کا اعلان کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطری خاندانوں کیلئے ہاٹ لائن کے قیام کا اعلان کیا ہے ۔ قطر کے ساتھ سفارتی ...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کلبھوشن کے خلاف میدان میں آگئی۔۔کیا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  16:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی عدالت ِ انصاف میں بھارتی خفیہ جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ...

سعودی عرب ،دیوالیہ کمپنی کے 70 سے زائد پاکستانی و کشمیری ملازمین کے ساتھ کیا ہوا؟ایمنسٹی انٹرنیشنل کے لرزہ خیزانکشافات

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2017  |  18:32
سعودی عرب ؍مظفرآباد(آئی این پی)یو این کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں دیوالیہ ہونے والی کمپنی ریڈیکو میں 70سے زائد پاکستانی اور کشمیریوں کو وطن واپسی کے لئے خصوصی اقدامات کریں جو گزشتہ 15ماہ سے در بدر،کی ٹھوکریں کھانے پر ...