ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

30  اکتوبر‬‮  2021

ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا ۔ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا ، ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال سے 37… Continue 23reading ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ، مقررہ تاریخ کے بعد یومیہ جرمانہ اور قید کی سزا ہو سکتی ہے

13  اکتوبر‬‮  2021

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ، مقررہ تاریخ کے بعد یومیہ جرمانہ اور قید کی سزا ہو سکتی ہے

اسلام آباد (این این آئی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے آخری تین دن رہ گئے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق مقررہ تاریخ 15 اکتوبر میں مزید توسیع نہیں ہو گی۔ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ نے کہا کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جلد ازجلد جمع کروالیں، مقررہ تاریخ کے بعد ہزار روپے یومیہ… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ، مقررہ تاریخ کے بعد یومیہ جرمانہ اور قید کی سزا ہو سکتی ہے

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا

30  ستمبر‬‮  2021

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواستیں ملی تھیں جس پر ایف بی آر حکام نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا۔ترجمان ایف بی آر… Continue 23reading ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے لئے ایف بی آر نے اہم اعلان کر دیا

29  ستمبر‬‮  2021

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے لئے ایف بی آر نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہارڈشپ کیسز میں انکم ٹیکس کمشنر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی اجازت دینے کے مجاز ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق انکم ٹیکس کمشنرز ہارڈشپ کیسز میں ریٹرن… Continue 23reading انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے لئے ایف بی آر نے اہم اعلان کر دیا

گھر سے کام کرنے والوں کو ایف بی آرنے بری خبر سنا دی

26  ستمبر‬‮  2021

گھر سے کام کرنے والوں کو ایف بی آرنے بری خبر سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے رکن انٹرنل ریونیو آپریشنز قیصر اقبال نے کہا ہے کہ گھر سے کاروبار کرنے والے غیررجسٹرڈ افراد پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کا اطلاق ہوگا۔قیصر اقبال نے انجمن تاجران کے صدر کاشف چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading گھر سے کام کرنے والوں کو ایف بی آرنے بری خبر سنا دی

ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا ٗ گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات

26  ستمبر‬‮  2021

ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا ٗ گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کا آن لائن آئی آر ایس سروس پورٹل بیٹھ گیا۔ملک بھر میں ایف بی آر آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق آن لائن گوشوارے جمع کرانے کے باعث آئی… Continue 23reading ایف بی آر کا سرور بیٹھ گیا ٗ گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات

آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

5  اگست‬‮  2021

آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرلیا گیا۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے ٹیکس وصول کیا جائیگا۔ آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آن لائن کاروبارکے… Continue 23reading آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایف بی آر کو جیولرز ، پراپرٹی ڈیلرز کے ریکارڈ کی چھان بین کا اختیار مل گیا

16  جولائی  2021

ایف بی آر کو جیولرز ، پراپرٹی ڈیلرز کے ریکارڈ کی چھان بین کا اختیار مل گیا

لاہو ر(این این آئی) ایف بی آر کی خصوصی ٹیموں کو جیولرز اور بلڈرز کی آن لائن چھان بین کا اختیار دے دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں ڈویلپرز ، بلڈرز اور جیولرز کے ریکارڈ کی مکمل آن لائن چھان بین کرسکیں گی، ڈی… Continue 23reading ایف بی آر کو جیولرز ، پراپرٹی ڈیلرز کے ریکارڈ کی چھان بین کا اختیار مل گیا

ایف بی آر نے نئی ایکسپورٹ سہولتی سکیم 2021 کے قوانین جاری کر دیے

11  جولائی  2021

ایف بی آر نے نئی ایکسپورٹ سہولتی سکیم 2021 کے قوانین جاری کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے نئی ایکسپورٹ سہولتی سکیم 2021 کے قوانین جاری کر دیئے،نئی ایکسپورٹ سہولتی سکیم 14 اگست 2021 سے نافذالعمل ہو گی اور موجودہ جاری سیکموں مینوفیکچرنگ بانڈ، ڈی ٹی آر ای اور ایکسپورٹ اورینٹڈ سکیموں کے ساتھ جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو… Continue 23reading ایف بی آر نے نئی ایکسپورٹ سہولتی سکیم 2021 کے قوانین جاری کر دیے