تازہ تر ین :

ایف بی آر

ایف بی آر نے1500 ٹیکس چوروں سے ذرائع آمدن کا ریکارڈ طلب کرلیا

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:00
کراچی(این این آئی)کالا دھن سفید کرنے کے لئے لائی گئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے غیرقانونی جائیدادیں بنانے والے1500بڑے ٹیکس چوروں کا ڈیٹا حاصل کر لیاہے۔1500پاکستانیوں نے ایمنسٹی اسکیم کے تحت آن لائن اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فارم بھرا مگر ٹیکس جمع نہ کرایا ...

تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے والے پھنس گئے ،ناقابل ٹیکس تنخواہ لینے والوں کو بھی آڈٹ سے بچنے کیلئے اب کتنا بڑاجرمانہ دینا ہوگا، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

  ہفتہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:29
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 سال کے دوران تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے والے لاکھوں ٹیکس گزاروں کو جرمانے کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، قابل ٹیکس تنخواہلینے ...

بکنگ ایک ہزار مسافروں کی ۔۔۔ریکارڈ کتنے مسافروں کا ظاہرکیا جاتا ہے؟ فضائی سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں کروڑوں کا گھپلا سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات

  منگل‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:10
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سے فضا ئی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ،ایف بی آر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 25 ایوی ایشن کمپنیوں کے اثاثہ جات اور آمدن کا ریکارڈ مانگ لیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ...

اسٹیٹ بینک کو سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے ریفنڈ کرنے کی ہدایت

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:00
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسٹیٹ بینک کو برآمدات میں سہولت کیلئے سیلز ٹیکس واپسی کی مد میں 8ارب 74کروڑ 10 لاکھ روپے کی ادائیگی کی ایڈوائس جاری کی ہے۔ایف بی آر کے مطابق یہ ا دائیگی سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ پانچ برآمدی شعبوں کے 739دعویداروں کو ...

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ،بینکوں سے اہم معلومات طلب ،اکاؤنٹس ہولڈرز میں کھلبلی مچ گئی

  جمعرات‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2018  |  22:21
اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے ایف بی آر نے بینکوں سے ٹیکس نادہندگان کی اہم معلومات طلب کرلیں ہیں ۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بنکوں سے 10 لاکھ روپے ماہانہ رقم نکلوانے والے افراد کا ریکارڈ ...

ن لیگ حکومت کی ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ،ساڑھے 5 ہزار سے زائد افراد کے ہوش ہی اُڑ گئے

  اتوار‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2018  |  22:34
اسلام آباد(آن لائن)حکومت کا سابق لیگی حکومت کے دور میں متعارف کروائی گئی ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد کیخلاف گھیرا تن تنگ کرنے کا فیصلہ وزارت خزانہ نے پہلے مرحلے میں بیرون ملک مقیم ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے ساڑھے 5 ہزار سے زائد افراد جنہوں نے اسکیم سے ...

ملک میں نکلنے والی 48 معدنیات پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی تیاری

  اتوار‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:40
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان میں کان کنی سے پیدا ہونے والی 48 معدنیات پرایڈوانس انکم ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کرلی ،ان معدنیات میں بیشتر کا تعلق تعمیراتی شعبے سے ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف بی آرنے ازخود ...

ایف بی آر نے شہباز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات ،ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا

  منگل‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:00
لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات اور ٹیکس ادائیگی کا ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور کی جانب سے ایف بی آر سے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق ...

ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں۔۔۔برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کے ستارے گردش میں۔۔بڑا فیصلہ کرلیا گیا

  اتوار‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:50
اسلام آباد( آن لائن) ایف بی آر نے نوٹسز کا جواب نہ دینے والے بیرون ملک اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ایف بی آرکے سینئر افسر نے بتایاکہ پہلے مرحلے میں برطانیہ میں اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کو اسیسمنٹ آرڈرجاری کیے جائیں ...

مہنگی گاڑیاں خریدنے ، ٹیکس چوری کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار،ایف بی آر نے کارروائی کا آغاز کر دیا

  جمعرات‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:50
لاہور(این این آئی)نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں گئیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگی گاڑیاں خریدنے والوں کیخلاف موثر کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں خریدنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کر نے پر کارروائی کا آغاز کر دیا ...

169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

  بدھ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:50
لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں جن 169ٹیکس نا دہندگان اور نا ن فائلرز کو نوٹسز کا اجراء کیا گیا ہے ان کے حال ہی میں کئے گئے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے نا ...

ایف بی آرنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں60دنوں کی توسیع کر دی

  پیر‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:15
کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 60 دنوں کی توسیع کر دی ہے۔ایف بی آر کے سرکلر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں دو مہینے کی توسیع کی گئی ہے۔گزشتہ اعلان کے تحتٹیکس ...