fbpx
تازہ تر ین :

ایس پی طاہر داوڑ

”نواز شریف کیخلاف مقدمات ختم کرو ورنہ حشر شہید ایس پی طاہر داوڑ جیسا ہو گا اور۔۔۔“ چیئرمین نیب کو دھمکی آمیز خط موصول خط لکھنے والا اس وقت کہاں ہے؟ سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  17:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کیخلاف مقدمات ختم کرو ورنہ آپ کا حشر شہید ایس پی طاہر داوڑ جیسا ہو گا، چیئرمین نیب کو دھمکی آمیز خط بھیجنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی انعام اللہ خٹک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ...

ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی سربراہ کو تبدیل کر دیا گیا کیونکہ۔۔۔حیران کن وجہ سامنے آگئی

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:21
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اغوا کے بعد قتل ہونے والے ایس پی طاہر داوڑ کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل کر دیا گیا ،چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد نے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل علی راجا کو نیا سربراہ مقرر کردیا۔ زرائع کے مطابق ...

حکومت نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کے ورثاء کیلئے خطیر رقم کی امداد سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  21:13
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے ایس پی طاہر داوڑ کے اہلخانہ کو شہید پیکج دینے کی منظوری دے دی، پیکج کے تحت طاہر داوڑ کے ورثاء کو ڈیڑھ کروڑ روپے دیئے جائینگے، پیکج میں مالی امداد وپلاٹ بھی شامل ہے۔ جمعہ کو وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے ...

افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی طاہر داوڑ کی میت اس وقت کہاں ہے؟ پاکستان کاافغان حکومت سے شدید احتجاج، اہم اعلان کر دیاگیا؟

  جمعرات‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد سے اغوا ہونیوالے اور افغانستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے ایس پی پشاور رورل طاہر داوڑ کی میت کی حوالگی میں تاخیر پر پاکستانی سفیر نے افغان حکومت سے شدید احتجاج کیا ہے ۔ دوسری جانب ترجمان خیبرپختونخواہ شوکت یوسفزئی نے ایس پی طاہر داوڑ ...

افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی طاہر داوڑ کواغوا کار کیسے افغانستان لے کرگئے؟اغوا کاروں کی شناخت ابھی تک کیوں نہیں ہو سکی؟ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے سنسنی خیز انکشاف کر دئیے

  جمعرات‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی طاہر داوڑ شہید کو اسلام آباد سے اغوا کے بعد پنجاب میں کچھ دن رکھا گیا اور براستہ میانوالی خیبرپختونخواہ کے شہری بنوں اور پھر وہاں سے افغانستان منتقل کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا سینٹ میں اظہار خیال، ...

ایس پی طاہر داوڑ کا اسلام آباد سے اغوا اور افغانستان میں قتل وزیراعظم عمران خان میدان میں آگئے، بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار، کے پی حکومت کو اسلام آباد پولیس سے تعاون کا کہہ دیا، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو معاملہ دیکھنے اور رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ...

اسلام آباد سے اغوااورافغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی طاہر داوڑ کون تھے؟اے ایس آئی سے ایس پی کے رینک تک کیسے پہنچے؟جانئے

  جمعرات‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پورش سیکٹر جی ٹین سے اغوا ہونیوالے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ کی افغانستان سے لاش ملنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفتیش کاروں کے مطابق ان کے موبائل فون کی آخری لوکیشن جی ٹین سیکٹر کے ساتھ ملحقہ ایک ...