پاکستان بری طرح پھنس گیا۔۔افغانستان، بھارت کے بعد ایران نے بھی دھمکی دیدی، کیا ہونے جا رہا ہے؟بڑا اعلان کر دیا

28  فروری‬‮  2018

پاکستان بری طرح پھنس گیا۔۔افغانستان، بھارت کے بعد ایران نے بھی دھمکی دیدی، کیا ہونے جا رہا ہے؟بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے پاکستان کےخلاف ایک ارب 20کروڑ ڈالرز(ایک کھرب 32ارب روپے)جرمانے کیلئے ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ایران کا الزام ہے کہ پاکستان نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو یکطرفہ طور پر ختم کر دیا جس پر گیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ(جی ایس پی اے) کی جرمانے کے… Continue 23reading پاکستان بری طرح پھنس گیا۔۔افغانستان، بھارت کے بعد ایران نے بھی دھمکی دیدی، کیا ہونے جا رہا ہے؟بڑا اعلان کر دیا

ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

23  فروری‬‮  2018

ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

تہران (این این آئی)ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے کہا ہے کہ اگر ایران کو جوہری معاہدے کے مقابل اقتصادی خصوصیات حاصل نہ ہوئیں اور بڑے بینکوں نے تہران کے ساتھ معاملات سے گریز کا سلسلہ جاری رکھا تو اْن کا ملک 2015 میں دستخط شدہ جوہری معاہدے سے دست بردار ہو جائے… Continue 23reading ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

سی پیک چین اور پاکستان کے ہاتھ سے پھسلنے لگا،سعودی عرب اور ایران بھارت کی مدد کو آن پہنچے، عرب ممالک بھی ساتھ مل گئے ایسا کام ہو گیا کہ جس کی امید ہی نہ تھی، مودی نے بیسٹ شاٹ کھیل دی

21  فروری‬‮  2018

سی پیک چین اور پاکستان کے ہاتھ سے پھسلنے لگا،سعودی عرب اور ایران بھارت کی مدد کو آن پہنچے، عرب ممالک بھی ساتھ مل گئے ایسا کام ہو گیا کہ جس کی امید ہی نہ تھی، مودی نے بیسٹ شاٹ کھیل دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی خارجہ پالیسی میں اہم اقدام، مسلم ممالک کے ساتھ ایسے معاہدےکہ ترقی کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب، ایران اور سعودی عرب کے ساتھ ایک ہی وقت میں اپنی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے معاہدے کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی خارجہ پالیسی میں اہم اور ذہین اقدامات کرتے ہوئے… Continue 23reading سی پیک چین اور پاکستان کے ہاتھ سے پھسلنے لگا،سعودی عرب اور ایران بھارت کی مدد کو آن پہنچے، عرب ممالک بھی ساتھ مل گئے ایسا کام ہو گیا کہ جس کی امید ہی نہ تھی، مودی نے بیسٹ شاٹ کھیل دی

معمولی غلطی بھی کی تو کھنڈرا ت میں تبدیل کر دینگے، ایران کا اسرائیلی کو انتباہ

21  فروری‬‮  2018

معمولی غلطی بھی کی تو کھنڈرا ت میں تبدیل کر دینگے، ایران کا اسرائیلی کو انتباہ

تہران(آئی این پی)ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے معمولی سی غلطی بھی کی تو کھنڈرا ت میں تبدیل کر دینگے۔لبنانی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو کی دھمکی پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل… Continue 23reading معمولی غلطی بھی کی تو کھنڈرا ت میں تبدیل کر دینگے، ایران کا اسرائیلی کو انتباہ

اسرائیل نے معمولی سی غلطی کی تو کھنڈرات میں تبدیل کردینگے،اہم اسلامی ملک کی وارننگ

20  فروری‬‮  2018

اسرائیل نے معمولی سی غلطی کی تو کھنڈرات میں تبدیل کردینگے،اہم اسلامی ملک کی وارننگ

تہران (سی پی پی ) اسرائیل کی معمولی سی غلطی بھی اسے لے ڈوبے گی، اقوام متحدہ اور میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اسرائیلی وزیراعظم کی ڈرامے بازی بچوں کے کھیل کی برابر بھی اہمیت نہیں رکھتی، امریکی اور اسرائیلی حکام ایران کو نہیں پہچانتے اور وہ مزاحمت کی طاقت کو نہیں سمجھتے یہی وجہ ہے… Continue 23reading اسرائیل نے معمولی سی غلطی کی تو کھنڈرات میں تبدیل کردینگے،اہم اسلامی ملک کی وارننگ

بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت اور ویٹو کا اختیار، ایران نے بھارت کو خوش کرنے کے لیے ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

18  فروری‬‮  2018

بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت اور ویٹو کا اختیار، ایران نے بھارت کو خوش کرنے کے لیے ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر جو اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت کا اعلان کر دیا اور پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم اکٹھے ہیں، اس موقع پر ایرانی صدر نے مطالبہ… Continue 23reading بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت اور ویٹو کا اختیار، ایران نے بھارت کو خوش کرنے کے لیے ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

ایران کامسافرطیارہ گر کرتباہ، 66افرادہلاک ،جہاز کے گرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی

18  فروری‬‮  2018

ایران کامسافرطیارہ گر کرتباہ، 66افرادہلاک ،جہاز کے گرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی

تہران(این این آئی) ایران کی نجی فضائی کمپنی آسمان کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے چھ مسافروں سمیت تمام سوار66افرادہلاک ہوگئے ،مسافر طیارہ تہران سے جنوب مغربی شہر یسوج جا رہا تھاکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے حادثے کے مقام ہیلی کاپٹر بھی پہنچ نہیں سکااوراصفہان کے قریب… Continue 23reading ایران کامسافرطیارہ گر کرتباہ، 66افرادہلاک ،جہاز کے گرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی

ایرانی بزرگ شخصیت کے مزار کی تزئین وآرائش پر90لاکھ ڈالر خرچ

8  فروری‬‮  2018

ایرانی بزرگ شخصیت کے مزار کی تزئین وآرائش پر90لاکھ ڈالر خرچ

تہران(این ان آئی) ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک بزرگ شخصیت کے مزار کی تزئین وآرائش پر90لاکھ ڈالر خرچ کردیئے گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق تہران میں وَنک کے مقام پر واقع مزار میں سوانا باتھ کے لئے پرتعیش حمام اور سوئمنگ پول بنایا گیا ہے جس کی تیاری پر 90لاکھ ڈالر کی رقم خرچ کی گئی ہے۔ایرانی… Continue 23reading ایرانی بزرگ شخصیت کے مزار کی تزئین وآرائش پر90لاکھ ڈالر خرچ

پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران

4  فروری‬‮  2018

پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران

تہران(این این آئی) ایرانی وزیر نوجوانان ڈاکٹر سید عبدالحمید احمدی نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان اور ایران کے درمیان نفرت پیدا کرنا چاہتا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر سید عبدالحمید احمدی نے کہا کہ ایران کی حکومت اور عوام برادرملک پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دشمن ہمارے… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران