تازہ تر ین :

اکیلا پن

اکیلا پن ، سگریٹ نوشی اور موٹاپے سے کیا زیادہ خطرناک ہے؟

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سگریٹ نوشی جو ایک گندی عادت ونشہ، موٹاپا پریشانی اور شرمندگی کا باعث لیکن اکیلا پن درمیانی عمر کے مردوں کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک مرد کی عمرجیسے بڑھتی ہے،اس کے دوستوں کی تعداد کم ہوتی جاتی ہےکیونکہ وہ اس دور میں دوستوں ...