تازہ تر ین :

آلودگی، سمندری آلوگی،اقوام متحدہ

سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی ،عالمی بحران

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  11:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے سمندری زندگی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔اقوامِ متحدہ کے سمندروں سے متعلق ادارے کی سربراہ لیزا سوینسن نے کہا ہے کہ حکومتوں، کمپنیوں اور لوگوں پلاسٹک کی آلودگی سے بچنے کے لیے تیزی سے ...