تازہ تر ین :

آسٹریلیا

اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات دہشتگردی قرار ،آسٹریلوی وزیر اعظم نے دشمنوں کو خبر دار کردیا

  بدھ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2018  |  9:36
سڈنی( آن لائن )آسٹریلیا میں اسٹرابیریز میں سے سوئیاں نکلنے کے واقعات کے بعد عوام میں تو خوف و ہراس پھیلا ہی تھا، لیکن اب آسٹریلوی وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے اسے 'دہشت گردی' کے برابر قرار دے ڈالا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں اب تک آسٹریلیا کی مختلف ...

آسٹریلیا میں کھانے والی سٹرابری سے ایسی کیا خطرناک چیز نکل آئی ؟ اگر آپ بھی اسٹرابری کھائیں تو یہ کام کر لیں ، شہریوں کو انتباہ

  اتوار‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2018  |  17:22
کینبرا (این این آئی )آسٹریلیا میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ تازہ سٹرابری کھانے سے پہلے اسے کاٹ لیں۔ یہ تنبیہ متعدد افراد کی سٹرابری کھاتے ہوئے اس میں سے سوئی برآمد ہونے کے بعد کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ئیہ واقعات آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز، ...

’’جا پاکستان جا، تمہارا یہاں سے کوئی تعلق نہیں‘‘ نسل پرستوں کاآسٹریلوی یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم پر بہیمانہ تشدد

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  15:51
سڈنی(سی پی پی) آسٹریلیا کی نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے بہیمانہ تشدد کیا اور انہیں وطن واپس جانے کے لیے کہا گیا۔21 سالہ عبد اللہ قیصر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گزشتہ برس فروری میں نیوکاسل آئے تھے۔دی ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق ...

ایرون فنچ کی 172 رنز کی دھواں دار اننگز، آسٹریلیا نے زمبابوے کو 100 رنز سے ہرا کر سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی

  منگل‬‮ 3 جولائی‬‮ 2018  |  17:37
ہرارے ( سپورٹس ڈیسک ) سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں ایرون فنچ کی دھواں دار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 100 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 ...

آسٹریلیا کا پاکستانی طلبا کیلئے شاندار اعلان ،اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے متعلق بھی خوشخبری سنا دی

  منگل‬‮ 20 مارچ‬‮ 2018  |  11:14
اسلام آباد(سی پی پی ) آسٹریلین ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین کرکٹ کے بہترین تعلقات ہیں جب کہ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا کہ پاکستان میں کب کھیلنا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر آسٹریلین ہائی کمیشن ...

آسٹریلوی ساحل سے 132سال پرانی بوتل برآمد ،بوتل کو جب کھولا گیا تو اس میں سے ایک تحریر ملی ،یہ تحریر کس کیلئے تھی اور اسے کیوں بھیجا گیا تھا

  منگل‬‮ 6 مارچ‬‮ 2018  |  17:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے ساحل پر 132 سالہ قدیمی بوتل برآمد ہوئی ،بوتل کے اندر سے جرمن زبان میں تحریر ایک پیغام بھی ملا ہے۔ یہ بوتل ساحل کی ریت میں دھنسی ہوئی تھی۔اس تاریخی دریافت کا سہرا ایک آسٹریلوی خاتون کے سر ہے۔ ٹونیا اِلمین نامی یہ خاتون مغربی ...

امریکہ میں ریکارڈ سردی،آسٹریلیا میں گرمی کا 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

  پیر‬‮ 8 جنوری‬‮ 2018  |  10:15
کینبرا/واشنگٹن(این این آئی)ایک طرف اگر شمالی امریکہ میں ریکارڈ سردی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گذشتہ 79 سال میں گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔سڈنی کا درجہ حرارت 47.3 سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔شدید گرمی کی وجہ ہزاروں افراد بجلی کے بغیر رہ ...

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا

  بدھ‬‮ 3 جنوری‬‮ 2018  |  12:40
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) جمعرات کو سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ...

آسٹریلیا نے پاکستان کوپسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا

  پیر‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2017  |  15:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کا پاکستان کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ ، آسٹریلو ی حکومت نے اقدامات شروع کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان کوپسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے آسٹریلوی حکومت نے اقدامات شرو ع ...

مسلمان ہونا جرم ٹھہرا، برطانوی مسلمان کرکٹر معین علی کو آسٹریلوی گوروں نے نشانہ بنا ڈالا، شرمناک سلوک

  پیر‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2017  |  13:08
لندن (این این آئی)انگلینڈکے مسلمان آل رائونڈر معین علی کوآسٹریلیا میں نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ٗ ایشنر سیریز کے دوران تماشائیوں نے انہیں کباب والا کہہ کر چھیڑا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشنر سیریز کے دوران معین علی کو آسٹریلوی کرائوڈ کی نسلی فقرے بازی کا ...

96 سالہ بزرگ کی کار کو جمپ لگانے کی ویڈیو وائرل

  ہفتہ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:31
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فلموں میں آپ نے ایک گاڑی کو اچھل کر دوسری گاڑی کےاوپر سے گزرتے ہوئےتودیکھا ہی ہوگا تاہم ایسا ہی ایک واقعہ حقیقی زندگی میں بھی پیش آیا ہےجس کی ویڈیو میں ایک 96 سالہ بزرگ کویہ خطرناک اسٹنٹ کرتےدیکھا جاسکتا ہے۔آسٹریلیا کے ایک 96 سالہ معمر ...

’’پاکستان کا ایک محسن ایک آسٹریلوی شخص ‘‘

  اتوار‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:00
آج ہم آپ کا تعارف ایسی شخصیّت سے کروارہےہیں جسکے حالاتِ زند گی پہ تحیّر و اسرار کے دبیز پر دے پڑے ہوئے ہیں ۔ اس شخصیّت پر یہ شعر حرف بہ حرف پورا اتر تا نظر آتا ہے۔ آج میں اپنے طلبہ کا تعارف ایسی شخصیّت سے کروارہا ہوں ...