تازہ تر ین :

آرٹیکل 62وین ایف

’’خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو‘‘ عمران خان کے ساتھ شیخ رشید بھی تاحیات نا اہل۔۔دونوں یاروں کے ساتھ کیا کچھ ہونے والا ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئی

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  11:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ وِد معید پیرزادہ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کی تشریح کرتے ہوئے اس کے تحت نا اہل ہونے والے کو ...