تازہ تر ین :

آئی فون 8 ، 8 پلس

آئی فون 8 اور 8 پلس کا خصوصی ایڈیشن سرخ رنگ میں متعارف

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  9:55
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کمپنی نے آئی فون 8 اور 8 پلس کا خصوصی ایڈیشن صارفین کیلئے سرخ رنگ میں متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے ورژن کو متعارف کروانے کا مقصد افریقا میں ایچ آئی وی ریڈ پروگرام کے تحت ایڈز سے مقابلے کے لیے فنڈز وصول ...