مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

13  ‬‮نومبر‬‮  2022

مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مذاکرات سے قبل پاکستان سے اہداف پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر محصولات کے ہدف میں اضافہ کرے۔نجی ٹی و ی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں تاریخ… Continue 23reading مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

ڈھاکا(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف) بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہو گیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفی کمال نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے… Continue 23reading آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

آئی ایم ایف کا نئی قسط دینے سے قبل پاکستان کی کارکردگی دیکھنے کا فیصلہ

31  اکتوبر‬‮  2022

آئی ایم ایف کا نئی قسط دینے سے قبل پاکستان کی کارکردگی دیکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کا وفد نومبر میں پاکستان کا دورہ کرکے تین ماہ کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا جس کے بعد ہی نئی قسط دینے کا فیصلہ ہوگا، ان مذاکرات میں حکومت آئی ایم ایف کو طے شدہ اہداف میں نرمی کے لیے باضابطہ درخواست کرے گی۔وزارت خزانہ ذرائع… Continue 23reading آئی ایم ایف کا نئی قسط دینے سے قبل پاکستان کی کارکردگی دیکھنے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

13  جولائی  2022

پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط جلد جاری ہو گی۔معاہدے کے تحت پروگرام کو مزید ایک ارب ڈالر کی وسعت دی جائے گی اس کے علاوہ آئی ایم ایف قرض پروگرام… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے

26  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اب بجٹ کی منظوری کے بعد ہوں گے جس میں قرض معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف اورپاکستانی حکام کے مذاکرات بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے جس کے بعد قرض کے معاہدے پردستخط کیے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے

اگلے بجٹ میں یہ کام لازمی کیا جائے، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ

5  جون‬‮  2022

اگلے بجٹ میں یہ کام لازمی کیا جائے، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے، اگلے مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ… Continue 23reading اگلے بجٹ میں یہ کام لازمی کیا جائے، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بڑی یقین دہانی

1  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بڑی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کیے جو خوش آئند ہے، پاکستان کیساتھ 2019 کا قرض پروگرام جلد بحال ہوجائیگا۔ نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پریز نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بڑی یقین دہانی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کر دیا

26  مئی‬‮  2022

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی صورت میں پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایف نے پاکستان… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کر دیا

لگژری اشیاء پر پابندی آئی ایم ایف کے شدید اعتراضات

21  مئی‬‮  2022

لگژری اشیاء پر پابندی آئی ایم ایف کے شدید اعتراضات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف تخمینے کے مطابق پٹرولیم سبسڈی کے لئے پاکستان کو سالانہ 1416 ارب روپے کی ضرورت ہے جب کہ حکومت کی جانب سے لگژری اشیاء پر لگائی گئی پابندی پر آئی ایم ایف نے اعتراضات اٹھائے ہیں اور ڈبلیو ٹی او نے بھی اس کی مخالفت کی ہے۔روزنامہ جنگ… Continue 23reading لگژری اشیاء پر پابندی آئی ایم ایف کے شدید اعتراضات