تازہ تر ین :

انگلینڈ ،بھارت

انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  13:25
نوٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعرات کو نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 14 جولائی کو لندن میں ...