تازہ تر ین :

امریکی وزیر خارجہ

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کو چھپانے کی کوشش نہیں کر رہے، امریکی وزیر خارجہ

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:10
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا جمال خاشقجی کے قتل کو چھپانے کی کوشش میں نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکی حکومت اسسعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات کا سلسلہ ...

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  12:35
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زور دیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے ایران کے خلاف زیادہ سخت پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے ایک بار میزائلوں کا داغا جانا اس ...

ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس کی میزبانی امریکا کرے گا

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  11:05
واشنگٹن(این این آئی )امریکا آئندہ ماہ پولینڈ میں ایک بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بتایا کہ اس کانفرنس میں مشرق وْسطیٰ میں استحکام، امن اور آزادی پر توجہ مرکوز کرنے کے علاوہ ایرانی اثر و رسوخ کی ...

ایران پر سفارتی اور تجارتی دباؤ بڑھا رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

  بدھ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2019  |  11:54
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اپنا دباؤ بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ امریکا تہران میں ایرانی قیادت پر اپنا سفارتی اور تجارتی دباؤ دوگنا کر دینے کیکوششیں کر رہا ہے۔ ...

واشنگٹن کا روس میں قید مشتبہ امریکی جاسوس کی فوری رہائی کا مطالبہ

  جمعرات‬‮ 3 جنوری‬‮ 2019  |  11:35
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیے گئے ایک سابق امریکی فوجی کو فوری طور پر رہا کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے برازیل کے دورے کے دوران کہا کہ ماسکو کو اس ...

سعودی عرب کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ ،امریکہ کی جانب سے بھی خاشقجی معاملے پر سعودی ولی عہد کو کلین چٹ دیدی گئی

  جمعرات‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:56
استنبول، واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترکی نے سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ تجارتی روابط مزید بڑھانے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز سعوی عرب کے وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے استنبول میں اپنی سعودی ہم منصب روشار بیکان ...

حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے : امریکی وزیر خارجہ

  جمعرات‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:27
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ہاتھوں امریکی میرینز کی ہلاکت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ سنہ 1983ء میں بیروت میں امن فوج کے ہیڈ کواٹر میں ایرانی حمایت یافتہ ...

ایرانی فوجیں حرکت میں آگئیں، امریکہ نے بھی دھماکہ خیزاعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  11:31
تہران (این این آئی)خلیج عرب کے قریب آبنائے ہرمزمیں ایران اپنی فضائی مشقیں کررہا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنگی مشقیں ایرانی دشمنوں کے لیے ایک پیغام ہیں کہ اگر ایران پر حملہ کیا جاتا ہے تو ہم اس کا فوری اور منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ...

پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے بھارت پہنچتے ہی مودی سرکارکو بڑا سرپرائز دیدیا،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

  جمعرات‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2018  |  17:19
نئی دہلی\واشنگٹن (سی پی پی ) امریکا اور بھارت کے درمیان اہم فوجی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت بھارت امریکا سے حساس دفاعی ٹیکنالوجی کی خریداری کرسکے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور وزیر دفاع جیمس میٹس بھارت کے دورے پر موجود ہیں‘ جہاں ...

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان پہنچتے ہی دھمکیاں پاکستان کو اب کیا کرنا ہو گا، دو ٹوک اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2018  |  14:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہوں کے خلاف پاکستان کے اقدامات اس سطح کے نہیں کہ اس کی منسوخ شدہ امداد بحال کر دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد منسوخی کوئی اچانک قدم ...

امریکی وزیر خارجہ کو پاکستان آمد پر ’’نو لفٹ‘‘ وزارت خارجہ میں ہونیوالے مذاکرات صرف کتنی دیر ہوئے؟ پاکستانی حکومت نے امریکہ کو واضح اور دو ٹوک پیغام دے دیا

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  16:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی پاکستان آمد، اعلیٰ پاکستانی حکام میں سے کسی نے استقبال نہ کیا، ائیرپورٹ پر دفتر خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری شجاع عالم رسیو کرنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو پاکستان کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا ...

عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون کال کا تنازع شدت اختیار کرگیا ،ترجمان دفترخارجہ نے دو ٹوک جواب دیدیا

  جمعہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2018  |  17:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلی فون کال کا تنازع شدت اختیار کرگیا اور امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مائیک پومپیو اور پاکستانی وزیراعظم کی بات چیت سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ...